Monday, July 19, 2021

پاکستان ٹیم انگلینڈ میں عید منائے گی

ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے میں مصروف پاکستان کرکٹ ٹیم عید الاضحیٰ اپنوں سے دور انگلینڈ میں منائے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی منگل کو ہو گا۔ گرین شرٹس بدھ کو انگلینڈ سے ویسٹ انڈیز کے لئے […]

سیاست

ناصر شاہ نے کس کس پارٹی کو مل بیٹھنے کی دعوت دی؟

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے افغانستان کے حالات کے تناظر میں ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور پی ایس پی کو ساتھ بیٹھنے کی دعوت دے دی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ناصر حسین شاہ نے کہا کہ افغانستان میں حالات خطرناک ہیں، ایم کیو ایم، پی ایس پی، جماعت […]

سابق گورنر سندھ ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

وزیراعظم عمران خان نے سابق گورنر سندھ ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سینئر سیاستدان اور سابق گورنر و وزیراعلیٰ سندھ ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]

ٹیکنالوجی

صارفین کی رازداری کو محفوظ بنانے کیلئے گوگل کا نیا فیچر

فائل اور فوٹوز کی منتقلی مزید آسان بنانے کیلئے گوگل نے کون سا نیا فیچر متعارف کرا دیا، جانئے

گوگل نے اپنی ڈرائیو ایپلی کیشن سے فائل اور فوٹوز کی آسان منتقلی کیلئے نئے ٹولز متعارف کرا دیے ، نئی ایپ گزشتہ ایپس سے بیک اپ اور ہم آہنگی کے حصوں کو یکجا کرتی ہے ۔ یہ ایپ کلاؤڈ سٹوریج کے واسطے سے موبائل سٹوریج میں گوگل فوٹوز کیساتھ گوگل ڈرائیو کے توسط سے […]

چین نے ماحول دوست پلاسٹ ایجاد کر لیا

چینی سائنسدانوں نے ماحول دوست پلاسٹک ایجاد کر لیا جو دھوپ اور آکسیجن کی موجودگی میں صرف ایک ہفتے کے دوران بے ضرر مادّوں میں بدل کر ختم ہو جاتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کا تیار کردہ پلاسٹ لچک دار ہے اور خاص طرح کے نامیاتی پولیمرز سے بنایا گیا […]

تیز رفتار انٹرنیٹ کا نیا عالمی ریکارڈ

تیز رفتار انٹرنیٹ کا نیا عالمی ریکارڈ

ناقابل یقین تیز رفتار انٹرنیٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپانی انجینئروں نے آپٹیکل فائبرز کے ذریعے 319 ٹیرابٹس فی سیکنڈ کی ناقابلِ یقین رفتار سے ڈیٹا منتقل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ تجربے میں صرف ایک سیکنڈ کے دوران تقریباً 817 بلیو رے ڈسک […]