اولمپک ٹینس: جرمن کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا

تازہ ترین کھیل

ٹوکیو اولمپکس میں ٹینس کے مقابلوں میں جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو نے اولمپک ٹینس میں مینز سنگلز کا گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔زیوریو نے فائنل میں روس کے کیرن خیچانوف کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔