ایرانی صدر کی تقریبِ حلف، چیئرمین سینیٹ ایران روانہ

تازہ ترین سیاست قومی

سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران روانہ ہو گئے۔

چیئرمین سینیٹ ایران کے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان کی نمائندگی کے لیے چیئرمین سینیٹ کو نامزد کیا ہے۔

چیئرمین سینیٹ ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی سمیت دیگر اعلیٰ سیاسی قائدین سے اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کریں گے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی روضۂ حضرت امام رضا رحمۃ اللّٰہ علیہ پر حاضری بھی دیں گے۔