فیض آباد ہر جگہ پولیس پہنچ گئی

اسلامی تازہ ترین قومی
فیض آباد ہر جگہ پولیس پہنچ گئی

الحمداللہ پورے پاکستان سے لوگ لاکھوں کی تعداد میں لاہور سے اسلام آباد تک کے راستے میں جمع ہورہے ہیں پر امن لانگ مارچ کامیاب ہوگا ان شاءاللہ

 حکومت نے ابھی تک گستاخ ملک فرانس کو سرکاری سطح پر احتجاج اور نا ہی سفیر نکالا، وعدہ خلافی کی اور معاہدہ پورا پورا نہیں کیا

عمران حکومت نے اللہ کے ولی علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ سے معاہدہ کیا گستاخ ملک فرانس کا سفیر نکالنے کے لئے لیکن ایک سال گزرنے کے باوجود پورا نہیں کیا۔

گستاخوں کو سبق دینا تحریک لبیک کی ہر آن کوشش ہے اور اس کے لئے پر امن دھرنا اور لانگ مارچ کررہے ہیں کہ گستاخ فرانس کا سفیر نکالا جائے معاہدہ پورا کیا جائے۔

تحریک لبیک کا لانگ مارچ پر امن ہے، حکومت اداروں کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نا کرے، غیر قانونی ہتکنڈے استعمال نا کرے

عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گھروں میں نہیں بیٹھ سکتے جب ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی بات آئے گی تو جان ہماری حاضر ہے۔

پوری قوم ایک ہی صدا بلند کرتے ہوئے پُر امن لانگ مارچ میں شریک ہوں، پُر امن مارچ ہمارا آئینی حق ہے

جہاں کہیں سے مارچ گزرے آپ وہیں سے مارچ میں شریک ہوتے جائیں موسم کے لحاظ سے اپنی ضروری اشیاء ساتھ رکھیں

ان شاء اللہ فتح حق کی ہوگی