یکم جون سے ڈیزل کی قیمت میں اضافے کی تجویز

یکم جون سے ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دے دی گئی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری میں ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کی […]

Continue Reading
فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کو لائکس چھپانے کا اختیار مل گیا

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کو لائکس چھپانے کا اختیار مل گیا

سماجی رابطوں کی ایپس فیس بک اور انسٹاگرام نے اپنے صارفین کو لائکس چھپانے کا اختیار دے دیا ہے۔ انسٹا گرام نے لائیکس چھپانے پر تجربات کا آغاز 2019 سے شروع کیا تھا۔ جس پر صارفین نے شدید تنقید کی اب فیس بک اور انسٹا گرام نے صارفین کو اختیار دے دیا ہے۔ یہ بھی […]

Continue Reading

ایمن سلیم کی خوبصورتی سے صحیفہ جبار خٹک متاثر

پاکستان کی خوبرو اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے اُبھرتی اداکارہ ایمن سلیم کو پیاری لڑکی قرار دیا ہے۔ صحیفہ جبار خٹک نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش اداکارہ ایمن سلیم کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ ایمن سلیم کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بیک […]

Continue Reading

مرنا تو اس جہان میں کوئی حاد ثہ نہیں اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے

مرنا تو اس جہان میں کوئی حادثہ نہیں اس دور ناگوار میں جینا کما ل ہے۔ میرے نظریات مجھے تنہاء کرتے ہیں۔ منافق ہوجاؤں تو ابھی بھیڑ لگ جائے۔ جانے کب کس سے کیسے ملنا پڑ جائے کتنے چہرے اٹھائے پھرتے ہیں۔ اب پرندوں سے ناحیوانوں سے ڈر لگتا ہے۔ کیا زمانہ ہے انسانوں سے […]

Continue Reading

شہباز گل نے نذیر چوہان کو کیا مشورہ دیا؟

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے نذیر چوہان کو مشورہ دیا ہے کہ ہر چیز پر اپنے مؤقف پر ڈٹے رہنا عقلمندی نہیں ہوتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میںوزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ نذیر […]

Continue Reading

ماضی میں وسیم اکرم کی بولنگ سے پریشان ہوا: ویرات کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ وہ ماضی میں وسیم اکرم کی بولنگ سے پریشان ہوئے۔ حال ہی میں ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں اُن کے مداحوں نے اُن سے مختلف سوالات کیے۔ سوال و جواب کے اسی […]

Continue Reading

امیتابھ بچن کی جائیداد کہاں کہاں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

بھارتی اداکار امیتابھ بچن بالی ووڈ کے جانے مانے اسٹارز ہونے کے ساتھ ساتھ بھارت کی ایک رئیس شخصیت بھی ہیں۔  امیتابھ بچھ نے حال ہی میں ممبئی میں دو فلیٹس پر مشتمل ایک گھر خریدا ہے جس کی مالیت 31 کروڑ بھارتی روپے بتائی جارہی ہے۔  یہی نہیں، امیتابھ بچن کی ممبئی کے ساحلی […]

Continue Reading

رواں سال ایتھیریم بلاک چین میں جدت متوقع

ایتھیریم کے بانی وائٹلیک بیوٹرن نے بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ امید کر رہے ہیں کے رواں سال کے آخر تک ایتھیریم بلاک چین پروف آف اسٹیک پر منتقل ہوجائے گا۔ اس جدید ٹیکنولوجی سے ایتھیریم کی مائنگ میں خرچ ہونے والی توانائی میں نمایاں کمی آئے گی بیوٹرن نے کہا […]

Continue Reading

راولپنڈی میں چھ افراد نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق اجتماعی زیادتی کا یہ افسوسنا ک واقعہ اسلام آباد کے علاقے تھانہ ایئر پورٹ کی حدود میں پیش آیا جہاں چھ افراد نے مبینہ طور پر خاتون کے ساتھ انتہائی […]

Continue Reading

پی ڈی ایم میں واپسی کا کوئی شوق نہیں، زاہد خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) میں واپسی کا شوق نہیں ہے ، اے این پی اپنے پلیٹ فارم سے سیاسی جدوجہد جاری رکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آرو ائے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رہنما اے […]

Continue Reading