فیروز خان علیزے شاہ کے حق میں بول پڑے

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نوجوان اداکارہ علیزے شاہ کا ساتھ دینے میدان میں آگئے ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکار یاسر نواز کی وہ ویڈیو شیئر کی گئی جس میں وہ علیزے شاہ کے بارے میں بات کررہے تھے کہ اُنہیں اداکارہ کے ساتھ کام کرکے پچھتانا […]

Continue Reading

دلیپ کمار آکسیجن سپورٹ پر ہیں، وینٹیلیٹر پر نہیں

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی طبعیت میں بہتری آگئی، ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ وہ وینٹیلیٹر پر نہیں ہیں  بلکہ صرف آکسیجن سپورٹ پر ہیں ۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ دلیپ کمار کی صحت میں بہتری آگئی ہے ، چند ٹیسٹ کے نتائج […]

Continue Reading

بھارت میں کورونا سے مزید 2437 افراد ہلاک

بھارت میں اتوار کو کورونا کے مزید ایک لاکھ کیس سامنے آگئے جبکہ مزید 2ہزار 437 افراد اس بیماری کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت میں کورونا کیسوں میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ دلی سمیت مختلف شہروں میں آج سے پابندیوں میں نرمی کیے جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب […]

Continue Reading

گھوٹکی حاڈثہ، بوگی میں پھنسی خاتون نے گھر کال ملا دی، مدد کی اپیل

گھوٹکی ٹرین حادثے کے بعد بوگی میں پھنسی خاتون نے گھر والوں کو کال کرکے مدد کی اپیل کر دی۔ حادثے کا شکار ہوئی ٹرین کی بوگی نمبر 6 میں موجود ایک خاتون نے امدادی کارروائی میں پیشرفت نہ ہونے پر اپنے گھر کال ملادی اور گھر والوں کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے مدد […]

Continue Reading

افسوس موجودہ دور ٹرین کے حادثات کا دور ثابت ہو رہا ہے: شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افسوس موجودہ دور ٹرین کے حادثات کا دور ثابت ہو رہا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع […]

Continue Reading

شعیب اختر بھی ہانیہ کیلئے بول پڑے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے مداحوں کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ کیا وہ بھی ڈھکے چُھپے الفاظ میں ہانیہ عامر کا ساتھ دینے میدان میں آگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

Continue Reading