گاڑیوں کے شوقین کیلئے بڑی خبر

گاڑیوں کے شوقین کیلئے بڑی خبر

گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران دنیا کی بڑی اور معروف کمپنیوں نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں متعارف کروائیں جنہیں صارفین کی جانب سے سراہا گیا اور مارکیٹ میں شہریوں کو بڑی تعداد میں آپشنز ملی ہیں جس میں سے وہ اپنے بجٹ اور پسند کے مطابق گاڑی خرید سکتے ہیں ۔ پاک وہیلز کی رپورٹ […]

Continue Reading
سندھ، ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے پہلے ہی آؤٹ

سندھ، ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے پہلے ہی آؤٹ

سکھر اور نواب شاہ میں آج ہونے والا میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے پہلے ہی آؤٹ ہوگیا۔ سکھر بورڈ کے زیر انتظام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے دوسرے روز دسویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ لیا گیا۔ سکھر میں پرچہ 9 بجے شروع ہوا،9 بج کر 4 منٹ پر […]

Continue Reading
بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کا نیٹ ورک توڑ دیا، فواد چوہدری

بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کا نیٹ ورک توڑ دیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بھارت کا دہشت گردی کا نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا ہے۔ جاری کیئے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کیا جائے […]

Continue Reading
کورونا ویکسین لگوانے پر خاتون کی بینائی واپس آگئی

کورونا ویکسین لگوانے پر خاتون کی بینائی واپس آگئی

بھارت میں کورونا ویکسین کے حوالے سے جہاں بہت سی غلط فہمیاں تھیں ، اب ایک بزرگ خاتون نے کورونا ویکسین لگوانے کے بعد اپنی بینائی کے لوٹ آنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر کے ضلع واشم کی ایک بزرگ خاتون متھورا بانی بیڈو نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا […]

Continue Reading
گووندا اور روینہ ٹنڈن کی طویل عرصے بعد اسکرین پر واپسی

گووندا اور روینہ ٹنڈن کی طویل عرصے بعد اسکرین پر واپسی

بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی گووندا اور روینہ ٹنڈن کی بڑے پردے پر واپسی ہونے والی ہے۔ 90ء کی دہائی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی مقبول ترین جوڑی گووندا اور روینہ ٹنڈن ایک بار پھر سے ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے والے ہیں۔ اس ضمن میں روینہ […]

Continue Reading
جنگ بندی کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے: ترجمان افغان اعلیٰ کونسل

جنگ بندی کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے: ترجمان افغان اعلیٰ کونسل

ترجمان افغان اعلیٰ کونسل قومی مصالحت ڈاکٹر مجیب رحمان رحمانی نے کہا ہے کہ طالبان کہتے رہے ہیں کہ وہ غیرملکی قابض فورسز کے خلاف لڑ رہے ہیں اور اب غیرملکی فورسز جاچکی ہیں اس لیے ہمیں اب ایک دوسرے کے خلاف نہیں لڑنا چاہیے۔ انہوں نے یہ بات کابل میں جیو نیوز کے نمائندے […]

Continue Reading
حریم شاہ تُرکی چلی گئیں

حریم شاہ تُرکی چلی گئیں

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ حریم شاہ نے پاکستان کے دوست ملک تُرکی میں سیر سپاٹے کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حریم شاہ نے اپنی نئی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ تُرکی میں موجود […]

Continue Reading
عاصم اظہر نے ماڈل میرب علی سے منگنی کر لی

عاصم اظہر نے ماڈل میرب علی سے منگنی کر لی

پاکستان سمیت سرحد کر اُس پار یعنی بھارت میں بھی انتہائی کم عُمر میں شہرت پانے والے نوجوان گلوکار عاصم اظہر سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں زیرِ گردش ہیں کہ اُنہوں نے اپنی دوست اور ماڈل میرب علی سے منگنی کرلی ہے۔ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر عاصم اظہر […]

Continue Reading