ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کے خلاف بڑا قدام اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔  رپورٹ کے مطابق سرکاری ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ 12 جولائی تک کم ازکم ایک ڈوزکاسرٹیفکیٹ ادارے میں جمع […]

Continue Reading

قتیل شفائی کو مداحوں سے بچھڑے 20 سال ہوگئے

اردو کے نامور شاعر قتیل شفائی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے آج 20 سال ہوگئے۔ غزل میں معتبر اور فلمی نغمہ نگاری میں یکتا حیثت رکھنے والے قتیل شفائی ترقی پسند شعرا میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں۔ قتیل شفائی کی شاعری میں معروضی صداقتوں کا اظہار بھی ملتا ہے اور عصری کرب بھی، ان […]

Continue Reading
فتح کے بعد نیمار کی میسی کے گلے لگ کر رونے کی ویڈیو وائرل

نیمار کی میسی کے گلے لگ کر رونے کی ویڈیو وائرل

جنوبی امریکی فٹبال ٹورنامنٹ کوپا امریکا 2021 کے فائنل کے بعد لیونل میسی کی جانب سے نیمار جونیئر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایک روز قبل میسی کی ارجنٹائن نے نیمار جونیئر کی برازیل کو کوپا امریکا کے فائنل میں 0-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ اس جیت کے […]

Continue Reading

شہباز شریف پر 25 ارب روپے جعلسازی سے باہر بھیجنے کا الزام ہے، فواد چودھری

وفاقی وزیر  اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ  شہباز شریف پر الزام ہے کہ انھوں نے پچیس ارب روپے جعلسازی سے پاکستان سے باہر بھیجے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ یہ رقم وہ ہے جو پتا چل گئی، اصل رقم اس سے بہت زیادہ ہو سکتی ہے۔ وزیر اطلاعات نے یہ […]

Continue Reading
لاہور: ماڈل نایاب کا گلا دبا کر قتل

لاہور: ماڈل نایاب کا گلا دبا کر قتل

لاہور کے علاقے ڈیفنس بی کے فیز فائیو میں واقع ایک گھر سے ایک خاتون ماڈل کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاہور پولیس کے مطابق 29 سالہ نایاب نامی ماڈل کو نامعلوم ملزمان نے گلا دبا کر قتل کیا ہے، مقتولہ غیر شادی شدہ تھی۔ یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد: لڑکی اور لڑکے پر تشدد، ویڈیو […]

Continue Reading

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے نیا فیصلہ سامنے آگیا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات 31 جولائی 2021 تک بڑھا دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کامران بنگش نے کہا کہ موسم گرما کی تعطیلات 31 جولائی 2021 تک بڑھا دی گئی […]

Continue Reading

کوئٹہ ، کوئلے کی کان میں دھماکہ، 6مزدورجھلس گئے

ڈیگاری میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دھماکے کے باعث چھ مزدور جھلس گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقے میں مارواڑکان میں دھماکے سے چھ مزدور جھلس کر شدید زخمی ہو گئے ہیں ،مزدورں کو کا ن سے با حفاظت نکالنے کے لئے ریسکیوآپریشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

Continue Reading

قندھار میں سیکیورٹی صورتحال کے باعث بھارتی قونصل خانہ بند

سیکیورٹی صورتحال کے باعث قندھار میں بھارتی قونصلیٹ بند کردیا گیا ہے۔ افغانستان کے سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ رات بھارتی سفارتکاروں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا، جس کے بعد بھارتی قونصل خانے کو غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ افغان طالبان کی جانب سے قندھار کے اطراف پیش […]

Continue Reading
پاکستان ٹیم آج برمنگھم پہنچے گی

ٹیم پاکستان آج برمنگھم پہنچے گی

ٹیم  پاکستان کرکٹ ٹیم آج لندن سے برمنگھم پہنچے گی جہاں وہ انگلینڈ کے خلاف تیسرا اور آخری ون ڈے میچ منگل کو کھیلے گی۔ گرین شرٹس کو گزشتہ روز لارڈز میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں 52 رنز سے شکست ہوئی۔   (VPN کیا ہے ، بہترین VPN نیٹ ورک کیا ہیں؟):-مزید پڑھیں پاکستان […]

Continue Reading
صدف کنول نے اپنی خوبصورت جِلد کا راز بتا دیا

صدف کنول نے اپنی خوبصورت جِلد کا راز بتا دیا

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل صدف کنول نے مداحوں کو اپنی خوبصورت جِلد کا راز بتادیا۔ گزشتہ دنوں صدف کنول نے اپنے شوہر شہروز سبزواری کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیرئیر اور ازدواجی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی۔ مارننگ شو […]

Continue Reading