عثمان بزدار کا واسا اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مون سون بارشوں کے باعث واسا اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ لاہور میں سیاہ بادلوں کے ڈیرے ہیں، تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش جاری ہے۔ بارش کے باعث کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، کمشنر لاہور نے تمام محکموں کو الرٹ رہنے اور ڈسپوزل […]

Continue Reading

کیا سبیکا امام اور حسنین لہری پھر ایک ہوگئے؟

پاکستان کی صف اول کی ماڈل سبیکا امام اور حسنین لہری نے 2018 میں راہیں جدا کرلی تھیں تاہم حال ہی میں دونوں کو ساتھ ساتھ دیکھا گیا ہے۔ مداحوں کی جانب سے قیاس کیا جارہا ہے کہ سبیکا امام اور حسنین لہری ایک بار پھر اکھٹے ہوگئے ہیں۔ دونوں نے 2019 کے آخر میں […]

Continue Reading

افغان طالبان کا قندھار میں بھارتی قونصل خانے پر قبضہ

افغان طالبان نے قندھار میں بھارتی قونصل خانے پر قبضہ کر لیا، ویڈیو میں مسلح طالبان قونصل خانے کے مختلف حصوں میں جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ قندھار پر قبضے کے لیے افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ دوسری جانب افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کے باعث بھارت کی پریشانی […]

Continue Reading
بشریٰ انصاری کی ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل

بشریٰ انصاری کی ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں معروف ڈائریکٹر سلطانہ صدیقی کی فیملی میں ایک شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شوبز انڈسٹری کے نامور ستاروں نے شرکت کی۔   View this post on Instagram   A post shared […]

Continue Reading

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنا ہدف ہے، عرفان

قومی کرکٹ ٹیم کے دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان کا کہنا ہے کہ اس وقت میرا ایک ہی ہدف ہے کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم بیک کروں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی اسکواڈ کا حصہ بنوں ۔ 7 فٹ ایک انچ قد و قامت کے مالک محمد عرفان نے آخری مرتبہ […]

Continue Reading
عمران عباس نے صبا قمر کا دل جیت لیا

عمران عباس نے صبا قمر کا دل جیت لیا

پاکستانی اداکار عمران عباس نے اپنی سُریلی آواز میں گانا سُنا کر اداکارہ صبا قمر کا دل جیت لیا۔ عمران عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے آنے والے ڈرامے ’تمہارے حُسن کے نام‘ کی شُوٹنگ کے دوران صبا قمر کو ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ گانا سنا رہے ہیں۔ ویڈیو میں […]

Continue Reading

اسلام آباد ایئرپورٹ پر گراؤنڈ عملے کی سستی، مسافر جہاز میں محصور

کراچی سے اسلام آباد پہنچنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز کے گراؤنڈ عملے کی سست روی کے سبب مسافر جہاز میں محصور ہوگئے، مسافروں میں سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی اور فاروق ایچ نائیک بھی موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پرواز پی کے 300 کے مسافر 50 […]

Continue Reading

کراچی میں رات کو تیز بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مون سون بارشوں کے پہلے اسپیل کا آغاز ہوگیا ہے،رات میں تیز بارش متوقع ہے جبکہ بارش کا موجودہ سلسلہ 16 جولائی تک رہنے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق آج شہر قائد میں ہلکی سے معتدل بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے […]

Continue Reading

کراچی: CAA کا ایئر پورٹ پر کھڑے طیارے باندھنے کا حکم

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ شہر میں جاری ہلکی اور تیز بارش کے باوجود کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے، جبکہ تمام ایوی ایشن کمپنیز کو کھڑے طیاروں کو باندھنے کا کہا گیا ہے۔ سی اے اے ترجمان نے بتایا کہ کراچی ایئرپورٹ کے […]

Continue Reading

کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟

کراچی میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے اور ابھی تک سب سے زیادہ گلشن حدید میں 17ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات سے شہر قائد میں شروع ہوئی مون سون کی پہلی بارش کا سلسلہ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کی صورت میں جاری ہے۔ […]

Continue Reading