اقراء عزیز نے کس عمر سے اداکاری کا آغاز کیا؟

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقراء عزیز کا بتانا ہے کہ وہ دسویں کلاس کی طالبہ تھیں جب وہ شوبز انڈسٹری میں اداکاری کے لیے آئی تھیں۔ جیو انٹرٹینمنٹ کا بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت ‘ کا تیسرا سیکوئل بھی خوب کامیابیاں سمیٹ رہا ہے، اس ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے […]

Continue Reading

مقبوضہ کشمیر میں یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر مکمل ہڑتال ہے، حریت کانفرنس کا کہنا ہے شہداء کے مقدس خون نے ڈوگرہ حکمرانوں کے ظلم و استبداد کے خلاف آزادی کی شمع روشن کی، کشمیری عوام اور مزاحمتی قیادت پر امن سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق یوم شہدائے کشمیر کے […]

Continue Reading

سہیل تنویر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر سہیل تنویر کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بیٹے کی پیدائش کے حوالے سے خبر انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی، فاسٹ بولر نے اپنے تینوں بیٹوں کی تصاویر شیئر کیں۔  سہیل تنویر نے لکھا کہ ’اللہ نے ہمیں ایک اور بیٹے سے نوازا ہے، […]

Continue Reading

ایک سال میں ترسیلات زر میں 27 فیصد اضافہ

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 2 ارب ڈالر ترسیلات بھیجنے کی جھڑی تیرہویں مہینے میں تارکین ہم وطنوں نے 2 ارب 68 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جون ترسیلات شامل کرلینے کے بعد مالی سال 2021کی ترسیلات 29 ارب 37 کروڑ ڈالر رہیںجو مالی سال 2020 کے […]

Continue Reading
پاکستان: اب تک کورونا وائرس سے 22 ہزار 618 اموات

پاکستان: اب تک کورونا وائرس سے 22 ہزار 618 اموات

پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، ملک میں کورونا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ جاری ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا […]

Continue Reading
ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی کی پٹیشن پردستخط کرالیے ہیں، علی محمد خان

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی کی پٹیشن پردستخط کرالیے ہیں، علی محمد خان

وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہےکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی کی پٹیشن پردستخط کرالیےہیں،  حکومت کوشش کر رہی ہےکہ عافیہ صدیقی کو واپس لایا جائے۔ وزیرمملکت علی محمد خان نے عافیہ صدیقی کےمتعلق سینیٹ میں بیان کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی کی پٹیشن پر دستخط کرالیے ہیں، عافیہ […]

Continue Reading

گوگل ‘میٹ’ میں نئے فیچرز کا اضافہ

گوگل کانفرنسنگ سروس میٹ نے صارفین کی دلچپسی کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے فیچرز متعارف کروائے ہیں۔ گوگل میٹ میں آئی او ایس اور اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئے ایفیکٹس، اے آر ماسکس اور ویڈیو فلٹرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں گوگل نے بتایا کہ اب صارفین ویڈیو کال […]

Continue Reading

یو اے ای کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرنے کا اعلان کردیا ہے جو ان کے اکنامکس سروسز کے لیے کافی مثبت ثابت ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امارات کے مقامی بینک کی جانب سے اس تین سالہ منصوبے کا آغاز 2023 سے کیا جائے گا، اس کرنسی کا نام […]

Continue Reading

دنیا بزورِ طاقت بنی افغان حکومت قبول نہیں کریگی: امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہےکہ دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پر بنائی گئی حکومت قبول نہیں کرے گی۔ جاری کیئے گئے ایک بیان میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اُسی حکومت کو تسلیم کیا جائے گا جسے عوامی حمایت حاصل ہو۔ انہوں نے […]

Continue Reading

شہدائےکشمیر کو سلام پیش کرتا ہوں، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931، یوم شہدائے کشمیر کی یاد میں آج قرآن کی عزت و حرمت اور جبر کے خلاف کلمہ حق کہنے والے شہداءکو سلام پیش کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاکہ آج کے دن 21 […]

Continue Reading