نیب کی وزیر خزانہ کے بیان کی تردید

 قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیرخزانہ کے”نیب کی وجہ سے بیوروکریسی کام نہیں کررہی” سے متعلق بیان کی تردید  کردی۔ نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیب کے اس وقت 1273 ریفرنسز احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں، ان ریفرنسز کی مالیت تقریباً 1300 ارب روپے ہے، ان میں سے بیوروکریسی کے خلاف مقدمات […]

Continue Reading
قائمہ کمیٹی نے لڑکا، لڑکی تشدد کیس کی رپورٹ طلب کرلی

قائمہ کمیٹی نے لڑکا، لڑکی تشدد کیس کی رپورٹ طلب کرلی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس اجلاس ہوا، جس میں اسلام آباد میں لڑکی اور لڑکے  پرتشدد  کی وائرل ویڈیو کا معاملہ زیر غور آیا۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر محسن عزیز نے سوال کیا کہ اس حوالے سے کیا ایکشن لیا گیا ہے؟ کیا ویڈیو 5 منٹ سے زیادہ بھی ہے؟ اسے اتنا وائرل […]

Continue Reading

افغانستان سے غیرملکی فوج کا انخلا غلطی ہے: سابق امریکی صدر

سابق امریکی صدر جارج بش نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیرملکی فوج کا انخلا غلطی ہے۔ جرمن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق امریکی صدر جارج بش نے کہا کہ افغان خواتین کو ناقابل بیان نقصان اٹھانا پڑےگا اور یہ ایک غلطی ہے۔ جارج بش نے کہا کہ افغان عوام کو ان ظالمانہ لوگوں کے ہاتھوں […]

Continue Reading

ملتان: 8 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں 8 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملتان پولیس نے تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے موضع لیلیٰ پور میں3 روز قبل 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم اکرام کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نے 11 جولائی کو بچی کو […]

Continue Reading

اولڈہںم کونسل لیڈر کونسلر عروج شاہ کی کار نذر آتش

اولڈہںم کونسل لیڈر کونسلرعروج شاہ کی گاڑی کو شرپسندوں نے آگ لگادی۔ اولڈہںم پولیس کے مطابق کونسلر عروج شاہ کی گاڑی کو  آگ شرپسند عناصر نے جان بوجھ کر لگائی، گلوڈوک کے علاقے میں سڑک پر کھڑی کار کو آج صبح سویرے اچانک آگ لگائی گئی۔ گریٹر مانچسٹر فائر اینڈ ریسکیو سروس نے آگ پر قابو […]

Continue Reading

میرے شوہر بزنس مین نہیں ہیں: غنا علی کا انکشاف

شادی کے بعد سے سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار رہنے والی معروف اداکارہ غنا علی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے شوہر بزنس مین نہیں ہے۔ حال ہی میں غنا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں صارفین نے اُن سے اُن […]

Continue Reading

انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کا وائٹ واش، شائقین برداشت نہ کرسکے

پاکستانی کرکٹ شائقین تیسرے ایک روزہ میچ کی بھی ہار برداشت نہ کرسکے، گو مصباح الحق گو، گو وقار یونس گو کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔ ون ڈے سیریز میں انگلینڈ نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا جس کے نتیجے میں میچ کے اختتام پر غصے میں بھرے شائقین کی جانب سے پاکستان کرکٹ […]

Continue Reading

طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی: اشرف غنی

افغان صدر اشرف غنی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی، زیرِ قبضہ علاقے واپس لے لیں گے۔ جاری کیئے گئے ایک بیان میں افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ زیادہ تر شمالی صوبوں میں افغان فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ انہوں […]

Continue Reading

ٹیم ہارے گی تو سوال کوچز سے ہوگا

سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ کا برا حال ہو چکا ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نہ احساس ہو رہا ہے اور نہ اس کی آنکھیں کھل رہی ہیں، ٹیم ہارے گی تو سوال کوچز سے ہو گا اور تنقید بھی انہی پر ہوگی۔ قومی کرکٹ ٹیم […]

Continue Reading

کراچی: آج بھی گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو گہرے بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اس کے حوالے سے ایک بار پھر محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر […]

Continue Reading