سابق صدر ممنون کی میت سرد خانے منتقل

کراچی میں انتقال کر جانے والے سابق صدرِ پاکستان ممنون حسین کی میت کو نجی اسپتال سے سرد خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ سابق صدر مملکت ممنون حسین کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر سلطان مسجد ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔ سابق صدرِ مملکت ممنون حسین گزشتہ روز علالت کے باعث 81 […]

Continue Reading

سندھ حکومت کے فیصلوں سے متفق ہوں: ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ڈیٹا بتا رہا ہے کہ کورونا وائرس کی چوتھی لہر آ رہی ہے،  سندھ حکومت کا فیصلہ بہتر ہے، میں اس کے فیصلوں سے متفق ہوں۔ ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم […]

Continue Reading

افغان صدر ازبکستان پہنچ گئے

افغانستان کے صدر اشرف غنی 2 روز کے دورے پر پڑوسی ملک ازبکستان پہنچ گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ازبکستان کے وزیرِ اعظم نے تاشقند ایئر پورٹ پر افغان صدر اشرف غنی کا استقبال کیا۔ افغان صدر اشرف غنی کے ترجمان کے مطابق افغان صدر ازبکستان میں جنوبی اور وسطی ایشیائی ملکوں کی کانفرنس میں شرکت […]

Continue Reading

ثانیہ مرزا نے اپنا یوٹیوب چینل بنالیا

معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنا یوٹیوب چینل بنالیا ہے اور اس بارے میں انہوں نے مداحوں کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بتایا ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹااسٹوری پر مداحوں کو اپنے یوٹیوب چینل کے بارے میں بتاتے ہوئے لکھا کہ ’میں اپنا یوٹیوب چینل شروع کرنے کے بارے میں سوچ رہی […]

Continue Reading

عمران اشرف نے بلقیس ایدھی کو بھی اپنا دیوانہ بنالیا

باصلاحیت اداکار عمران اشرف نے پاکستان کی معروف سماجی شخصیت اور فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کی شریک سربراہ بلقیس ایدھی کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا۔ عمران اشرف نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر بلقیس ایدھی کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ان کے ڈرامے میں کردار ’موسیٰ‘ کی تعریف کرتی دکھائی […]

Continue Reading

سینکڑوں افغانی سرحد پار کر کے تاجکستان چلے گئے، خبر ایجنسی

سینکڑوں افغان باشندے سرحد پار کر کے تاجکستان چلے گئے۔ تاجکستان نے 350 افغان مہاجرین کی اپنے ملک آمد کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تاجکستان پہنچنے والے افغانیوں میں 177 بچے شامل ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق دشوار گزار پہاڑی راستوں پر سفر کے دوران 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ادھر […]

Continue Reading

کورونا رسک الاؤنس، وزراتِ صحت کا وفاقی اسپتالوں کو خط

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اسپتالوں کے عملے کو کورونا وائرس رسک الاؤنس دینے کے لیے وزراتِ صحت نے خط لکھ دیا۔ وزراتِ صحت نے وفاقی اسپتالوں کو خط لکھ کر بتایا ہے کہ تمام ہیلتھ ورکرز کو کورونا رسک الاؤنس دیا جائے گا۔ وزارتِ صحت کا اپنے خط میں کہنا ہے کہ کلینیکل، نان […]

Continue Reading

شاہد آفریدی قومی ٹیم کے حق میں بول پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہ آفریدی قومی ٹیم پر ہونے والی تنقید کے بعد ٹیم کے حق میں سامنے آگئے۔  قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ انھوں نے کہا کہ مشکل وقت میں کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانا چاہیے، پاکستان ٹیم […]

Continue Reading

زید علی کا اہلیہ کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے اہلیہ یمنی زید کی 30 ویں سالگرہ پر پیار بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔ زید علی نے اہلیہ کیساتھ 30  کا ہندسہ تھامے ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ ’میری اہلیہ کو 30 ویں سالگرہ مبارک ہو! ایسا لگتا ہے جیسے ہماری ملاقات کل […]

Continue Reading