جرمنی میں افسوسناک طیارہ حادثہ، متعدد افراد ہلاک

جرمنی میں افسوسناک طیارہ حادثہ، متعدد افراد ہلاک، طیارہ حادثہ جنوبی جرمنی میں پیش آیا، حادثے کی وجوہات جاننے کی کوششیں جاری۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک جرمنی میں افسوسناک طیارہ حادثہ پیش آیا ہے۔ ہفتے کے روز جنوبی جرمنی کے علاقے میں ایک طیارہ کریش کر گیا جس […]

Continue Reading

پیپلز پارٹی کا وزیر داخلہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر داخلہ شیخ رشید سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔  نیّر بخاری نے کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا انتہائی حساس معاملہ ہے۔  پی پی رہنما نے کہا کہ مکمل تحقیقات کر کے تمام حقائق سامنے لائے جائیں۔ دوسری جانب وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ […]

Continue Reading

مرید عباس قتل: ملزم عاطف زمان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی کی عدالت نے نجی ٹی وی چینل کے اینکر مرید عباس کے قتل کے کیس میں ملزم عاطف زمان کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا جو آج ہی سنائے جانے کا امکان ہے۔ کیس […]

Continue Reading
ماورہ حسین بالی ووڈ کی بھوکی ہیں، علی خان

ماورہ حسین بالی ووڈ کی بھوکی ہیں، علی خان

پاکستانی معروف اداکار علی خان نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ معروف اداکارہ، وی جے و ماڈل ماورہ حسین کو بالی ووڈ فلم میں انہوں نے کام دلوایا تھا اور وہ بالی ووڈ کی بھوکی ہیں۔ برٹش اور پاکستانی شہریت کے حامل اداکار و میزبان علی خان  پاکستانی شوبز انڈسٹری میں […]

Continue Reading
دنیا میں کورونا وائرس کیسز 19 کروڑ سے متجاوز

دنیا میں کورونا وائرس کیسز 19 کروڑ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 لاکھ 62 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ پونے 9 ہزار سے زائد کورونا مریض […]

Continue Reading

سبیکا امام کا اذان سمیع کے ایکٹنگ ڈیبیو پر طنز

پاکستان کی صفِ اول کی ماڈل سبیکا امام نے سابق پاکستانی گلوکار عدنان سمیع کے بیٹے اذان سمیع کے ایکٹنگ ڈیبیو پر طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ وہ اُن کی طرح قسمت چاہتی ہیں جہاں اُنہیں سب کچھ پلیٹ میں رکھ کر دیا جائے۔ اذان سمیع نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھ دیا […]

Continue Reading
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ٹک ٹاک پر انٹری

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ٹک ٹاک پر انٹری

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک جوائن کرلی ہے جس کی تصدیق اُنہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے کی۔ صدرِ مملکت کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈاکٹر عارف علوی کی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی […]

Continue Reading

عازمینِ حج کی مکہ مکرمہ آمد شروع

مناسکِ حج کی ادائیگی کے لیے عازمین کی مکہ مکرمہ آمد شروع ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے محدود عازمین کو حج کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق پیر کو وقوفِ عرفات ادا کیا جائے گااور مسجد نمرہ میں خطبۂ حج دیا جائے گا۔ اس سال 60 ہزار مقامی […]

Continue Reading