صارفین کی رازداری کو محفوظ بنانے کیلئے گوگل کا نیا فیچر

فائل اور فوٹوز کی منتقلی مزید آسان بنانے کیلئے گوگل نے کون سا نیا فیچر متعارف کرا دیا، جانئے

گوگل نے اپنی ڈرائیو ایپلی کیشن سے فائل اور فوٹوز کی آسان منتقلی کیلئے نئے ٹولز متعارف کرا دیے ، نئی ایپ گزشتہ ایپس سے بیک اپ اور ہم آہنگی کے حصوں کو یکجا کرتی ہے ۔ یہ ایپ کلاؤڈ سٹوریج کے واسطے سے موبائل سٹوریج میں گوگل فوٹوز کیساتھ گوگل ڈرائیو کے توسط سے […]

Continue Reading

ناصر شاہ نے کس کس پارٹی کو مل بیٹھنے کی دعوت دی؟

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے افغانستان کے حالات کے تناظر میں ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور پی ایس پی کو ساتھ بیٹھنے کی دعوت دے دی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ناصر حسین شاہ نے کہا کہ افغانستان میں حالات خطرناک ہیں، ایم کیو ایم، پی ایس پی، جماعت […]

Continue Reading

چین نے ماحول دوست پلاسٹ ایجاد کر لیا

چینی سائنسدانوں نے ماحول دوست پلاسٹک ایجاد کر لیا جو دھوپ اور آکسیجن کی موجودگی میں صرف ایک ہفتے کے دوران بے ضرر مادّوں میں بدل کر ختم ہو جاتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کا تیار کردہ پلاسٹ لچک دار ہے اور خاص طرح کے نامیاتی پولیمرز سے بنایا گیا […]

Continue Reading

علی ظفر “کے-پاپ” بن گئے، نیا انداز مداحوں میں مقبول

پاکستانی گلوکار و موسیقار علی ظفر کا نیا انداز مداحوں میں مقبول ہوگیا، ساتھ ہی انھوں نے مداحوں کو اس تذبذب میں بھی مبتلا کردیا کہ کے-پاپ پاکستان آرہے ہیں؟ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر علی ظفر نے اپنی تصاویر شیئر کیں، جن وہ کورین گلوکاروں کے انداز میں دکھائی دے رہے ہیں۔ […]

Continue Reading

سابق گورنر سندھ ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

وزیراعظم عمران خان نے سابق گورنر سندھ ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سینئر سیاستدان اور سابق گورنر و وزیراعلیٰ سندھ ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]

Continue Reading

نائلہ جعفری کا انتقال، ہمایوں سعید کا اظہارِ افسوس

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے نائلہ جعفری کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ نائلہ جعفری کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں، کینسر کے بعد ان کی ایک کیموتھراپی ہوئی لیکن بدن میں انفیکشن کے باعث دوسری کیموتھراپی نہ ہوسکی اور […]

Continue Reading

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا چینی کے نئے سرکاری ریٹ ماننے سے انکار

شوگر ملز ایسوسی ایشن  نے چینی کے نئے سرکاری ایکس ملز ریٹ 70 روپے فی کلو ماننے سے انکار کردیا، ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسکندر خان نے کہا کہ حکومتی فیصلہ درست نہیں ہے، چینی اس نرخ پر سیل نہیں کریں گے۔  اسکندر خان نے کہا کہ اس وقت ایکس ملز ریٹ 14 روپے ٹیکس […]

Continue Reading

افغان طالبان کے سپریم کمانڈر کا عیدالاضحیٰ سے قبل اہم پیغام

طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخونزادہ کا کہنا ہے ہمارا پیغام واضح ہے کہ افغانستان کو بچانے کے لیے غیرملکیوں پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔ طالبان کے سپریم کمانڈر ہیبت اللہ اخونزادہ کا عیدالاضحیٰ سے پہلے جاری پیغام میں کہنا ہے کہ افغان تنازع کا سیاسی حل چاہتے ہیں، فوجی پیش قدمیوں کے باوجود […]

Continue Reading

سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو انتقال کرگئے

سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے ملک کے معروف سیاستدان ممتاز بھٹو کا انتقال ہوگیا ہے ، جس کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ ممتاز بھٹو کا انتقال کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر ہوا ، مرحوم […]

Continue Reading
دنیا: کورونا وائرس سے اموات 41 لاکھ سے متجاوز

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 41 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 کروڑ 8 لاکھ 91 ہزار 936 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 41 لاکھ 1 […]

Continue Reading