اسلام آباد: بدفعلی کے بعد ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کا ایک اور واقعہ

اسلام آباد میں بدفعلی اور ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔  رپورٹ کے مطابق ملزمان ویڈیو بنا کر بلیک میل کرکے نوجوان سے 2 سال تک بد فعلی کرتے رہے جب کہ ملزمان نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل بھی کی۔ متاثرہ نوجوان کی درخواست پر ملزمان کے […]

Continue Reading

وزیر اعلیٰ نے ڈی جی خان حادثے کی رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان ٹریفک حادثے سے متعلق کمشنر اور آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔ عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ غفلت کے ذمہ دار کو فی الفور قانون کی گرفت میں لایا جائے اور المناک واقعہ کی تحقیقات کر کے غفلت کے مرتکب افراد کا […]

Continue Reading

ڈیرہ غازی خان، بس اور ٹرک میں ٹکر، 25 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں تونسہ روڈ پر سیالکوٹ سے راجن پور آنے والی مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک ٹکر ہو گئی جس کے باعث 25 افراد جاں بحق جبکہ 35 زخمی ہوگئے۔بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ڈاکٹر نیّر عالم کے مطابق حادثے کی شکار بس میں 75 مسافر سوار […]

Continue Reading

صوبے سمنگان میں درہ صوف کا قبضہ طالبان سے واپس لے لیا، افغان فورسز

افغان فورسز نے صوبے سمنگان کے ضلع درہ صوف کا قبضہ طالبان سے واپس لے لیا۔ ترجمان افغان افواج کے مطابق اب تک طالبان کے زیر قبضہ 24 اضلاع کا قبضہ واپس لیا جاچکا ہے۔ افغان افواج کے ترجمان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ طالبان کے زیر قبضہ تمام اضلاع جلد واپس لے […]

Continue Reading
بھارتی اداکارہ سجل علی کی خوبصورتی کی دیوانی

بھارتی اداکارہ سجل علی کی خوبصورتی کی دیوانی

فلم و ٹی وی انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل علی کی خوبصورتی نے بھارت کی معروف اداکارہ و ماڈل سونم باجوہ کو اپنا دیوانہ بنا دیا۔ گزشتہ روز سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ نے چشمہ پہنا ہوا ہے اور نیلے رنگ کی […]

Continue Reading

بھارتی وزیر خارجہ کے بیان نے بھارت کی اصل حقیقت دکھائی، دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بیان نے بھارت کی اصل حقیقت دکھائی، بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے خلاف ایف اے ٹی ایف معاملہ سیاسی بنانے کا اعتراف کیا، بیان نےایف اےٹی ایف میں پاکستان مخالف منفی کردار پر پاکستان کے دیرینہ موقف کی تائید بھی کی ہے۔ دفتر […]

Continue Reading

سمیع ﷲ کے مجسمے میں ہاکی اور گیند دوبارہ نصب

بہاولپور میں فلائنگ ہارس اولمپیئن سمیع ﷲ کے مجسمے میں ہاکی اور گیند دوبارہ نصب کر دی گئی، ہاکی اور گیند مجسمے سے چوری کرلی گئی تھی۔ شہری کا کہنا ہے کہ مجسمہ لگانے کے کچھ دنوں بعد مجسمے سے بال چوری ہوئی، اب ہاکی غائب ہوگئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مجسمے سے […]

Continue Reading
امتیابھ بچن نے اپنی 50 سال پرانی تصویر شیئر کردی

امیتابھ بچن نے اپنی 50 سال پرانی تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار امیتابھ بچن نے اپنی پچاس سال پرانی تصویر شیئر کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ کی سائٹ انسٹاگرام پر امیتابھ بچن نے فلم “ریشماں اور شیرا” میں نبھائے گئے اپنے کردار کی تصویر شیئر کی۔ امیتابھ بچن نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میرا یہ اسٹائل دیکھیں جو ریشماں […]

Continue Reading

پاکستان کی مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت

پاکستان کی جانب سے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں اور مذہبی مقامات پر اسرائیلی حملے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مسجد الاقصیٰ پر ہونے والے حملے کے خلاف دنیا کو سخت ایکشن لینا ہوگا، پاکستان […]

Continue Reading