پنجاب میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھل جائیں گے

موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں آج سے کھل جائیں گی۔ پنجاب میں نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی آج سے ہوگا۔ صوبائی حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں پرائمری تک یکساں نصاب تعلیم رائج کردیا ہے۔ دوسری جانب سندھ میں حکومت کی جانب […]

Continue Reading

آزاد کشمیر کے نومنتخب اراکین آج حلف اٹھائیں گے

آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے نومنتخب اراکین آج حلف اٹھائیں گے۔ٹیکنو کریٹ، علما مشائخ اور سمندر پار کشمیریوں کی مخصوص نشستوں پر پولنگ بھی آج ہوگی۔ علاوہ ازیں آزاد کشمیر میں خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئیں، پی ٹی آئی کی امتیاز نسیم، صبیحہ صدیق، تقدیس گیلانی کے علاوہ پیپلزپارٹی […]

Continue Reading

کترینہ کیف کی بی ٹی ایس ڈانس ویڈیو وائرل

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی بی ٹی ایس ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی۔  فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انھوں نے اپنی ڈانس کی ایک ویڈیو شیئر کی۔ کترینہ نے ان بی ٹی ایس ویڈیوز اور فوٹوز کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ان کا فوٹو شوٹ بی ٹی ایس ہے۔  ان کی ڈانس کی […]

Continue Reading

اداکار شہریار منور نے ہدایتکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا

پاکستانی اداکار شہریار منور نے ہدایتکاری کا آغاز بھی کردیا، انھوں نے اپنی شارٹ فلم کا پوسٹر ریلیز کردیا۔  فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شہریار منور نے اپنی فلم “پرنس چارمنگ” کا پوسٹر شیئر کیا۔ خیال رہے کہ شہریار کی اس شارٹ فلم میں ماہرہ خان اور زاہد احمد جیسے جانے مانے نام اپنی […]

Continue Reading

ٹوکیو اولمپکس، نجمہ پروین آج ایکشن میں نظر آئیں گی

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نجمہ پروین آج صبح ایکشن میں ہوں گی۔ ویمنز کی 200 میٹر ریس کی ہیٹس ایکشن میں حصہ لیں گی، اسپرنٹر نجمہ پروین کا 200 میٹر میں پرسنل بیسٹ 23.69 سیکنڈز ہے۔ نجمہ پروین دوسری مرتبہ اولمپکس میں شریک ہیں۔

Continue Reading

امریکا میں لاک ڈاؤن کا امکان نہیں، ڈاکٹر فاوچی

امریکا کے ماہر متعدی امراض ڈاکٹر فاوچی نے کہا ہے کہ ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ کے باوجود امریکا میں لاک ڈاؤن کا امکان نہیں ہے۔ ڈاکٹر فاوچی کا کہنا ہے کہ امریکا میں لوگوں کی بڑی تعداد نے ویکسین لگوالی ہے، ماضی کی طرح لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ویکسین نہ لگوانے […]

Continue Reading

ٹرمپ کے مالی معاملات پر پھر سوالات اٹھنے لگے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مالی معاملات پر پھر سوالات اٹھنے لگے۔ الیکشن ہارنے کے بعد ٹرمپ کی جانب سے قائم کیے گئے فنڈریزنگ کمیٹیوں نے جون 2021 تک 62 ملین ڈالرز جمع کیے لیکن خرچ صرف 3 ملین ڈالرز کیے۔ خرچ ہونے والی رقم بھی ٹرمپ کے حامی ریسرچ سینٹر اور انتظامات کے […]

Continue Reading

محمد رضوان کا ورلڈ ریکارڈ، کھلاڑیوں کا خراجِ تحسین

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی اور قابل اعتماد وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ایک سال میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے ورلڈ رکارڈ کو پاکستان ٹیم نے زبردست انداز میں سیلبیریٹ کیا۔ محمد رضوان نے کیک کاٹا اور سب کھلاڑیوں نے انہیں مبارکباد پیش کی، ساتھی کھلاڑیوں نے زبردست […]

Continue Reading

جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ، کواٹر فائنلز کی لائن اپ مکمل

جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ کی کواٹر فائنل کی لائن اپ مکمل ہوگئی، کیوئسٹ احسان رمضان، مزمل شیخ، زبیر طاہر اور حمزہ الیاس نے کواٹر فائنلز میں رسائی حاصل کرلی۔ انڈر 17 ایس جی ایل جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ کی کواٹر فائنلز کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔پنجاب کے احسان رمضان، مزمل شیخ، زبیر طاہر اور حمزہ […]

Continue Reading

بیرسٹر سلطان محمود کی صدر آزاد کشمیر سے متعلق آفر کی تردید

تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، جس میں آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر سلطان محمود نے صدر آزاد کشمیر سے متعلق آفر کی تردید کی ہے۔انہوں نے کہا کہ صدر آزاد کشمیر سے متعلق کوئی آفر نہیں […]

Continue Reading