شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ

دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے پاک فوج کی غریوم چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں نائیک غلام مصطفیٰ شہید […]

Continue Reading

امریکا: بن لادن خاندان کا مینشن 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر میں فروخت کیلئے پیش

عسکریت پسند تنظیم القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے  بھائی ابراہیم بن لادن کی امریکا میں موجود جائیداد فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔  غیر ملکی ٹیبلائیڈ کی رپورٹ کے مطابق ابراہیم بن لادن بیل ایئر میں موجود اپنی حویلی 2 کروڑ 80 لاکھ امریکی ڈالر میں فرخت کر رہے ہیں۔  مذکورہ حویلی […]

Continue Reading

کراچی، حب ریور روڈ پر کار سے منشیات برآمد، خاتون سمیت دو ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں حب ریور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کار سے 104 کلوگرام چرس 30 گرام افیون برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق حب ریور روڈ پر کانفرنس ہوٹل کے قریب اینٹی نارکوٹکس فورس گلشن اقبال کے عملے نے کارروائی کی۔ اے این ایف نے خفیہ اطلاع پر […]

Continue Reading

ماہرہ خان کی طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی سے مداح خوش

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ ماہرہ خان کی طویل عرصے بعد چھوٹی اسکرین پر واپسی سے ان کے مداح کافی پرجوش اور خوش نظر آرہے ہیں۔ پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان جو کبھی بھی اپنی شاندار پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیتنے میں ناکام نہیں ہوئیں ایک طویل وقفے کے بعد اب ان […]

Continue Reading

کے پی ایل، مونٹی پینسر نے بھی بھارت کا چہرہ بے نقاب کردیا

کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد پر جنوبی افریقا کے ہرشل گبز کے بعد انگلینڈ کے مونٹی پینسر نے بھی بھارتی کرکٹ بورڈ کا چہرہ بے نقاب کردیا۔ سابق انگلش کھلاڑی مونٹی پنیسر نے کہا کہ انگلش بورڈ نے انہیں بتایا کہ کے پی ایل کھیلنے پر بھارتی ویزا نہیں ملے گا۔ مونٹی پنیسر نے کہا […]

Continue Reading

تُرکی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

تُرکی کے جنوبی اور مغربی حصے میں جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔ تُرک حکام کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے ترکی کے جنگلات میں 122مقامات پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ اس حوالے سے تُرک حکام نے بتایا کہ جنگلات میں آگ کے سبب اموات کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ ترکی […]

Continue Reading

پنجاب میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھل جائیں گے

موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں آج سے کھل جائیں گی۔ پنجاب میں نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی آج سے ہوگا۔ صوبائی حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں پرائمری تک یکساں نصاب تعلیم رائج کردیا ہے۔ دوسری جانب سندھ میں حکومت کی جانب […]

Continue Reading

آزاد کشمیر کے نومنتخب اراکین آج حلف اٹھائیں گے

آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے نومنتخب اراکین آج حلف اٹھائیں گے۔ٹیکنو کریٹ، علما مشائخ اور سمندر پار کشمیریوں کی مخصوص نشستوں پر پولنگ بھی آج ہوگی۔ علاوہ ازیں آزاد کشمیر میں خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئیں، پی ٹی آئی کی امتیاز نسیم، صبیحہ صدیق، تقدیس گیلانی کے علاوہ پیپلزپارٹی […]

Continue Reading

کترینہ کیف کی بی ٹی ایس ڈانس ویڈیو وائرل

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی بی ٹی ایس ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی۔  فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انھوں نے اپنی ڈانس کی ایک ویڈیو شیئر کی۔ کترینہ نے ان بی ٹی ایس ویڈیوز اور فوٹوز کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ان کا فوٹو شوٹ بی ٹی ایس ہے۔  ان کی ڈانس کی […]

Continue Reading

اداکار شہریار منور نے ہدایتکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا

پاکستانی اداکار شہریار منور نے ہدایتکاری کا آغاز بھی کردیا، انھوں نے اپنی شارٹ فلم کا پوسٹر ریلیز کردیا۔  فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شہریار منور نے اپنی فلم “پرنس چارمنگ” کا پوسٹر شیئر کیا۔ خیال رہے کہ شہریار کی اس شارٹ فلم میں ماہرہ خان اور زاہد احمد جیسے جانے مانے نام اپنی […]

Continue Reading