کراچی: سندھ حکومت کا 12موبائل ویکسی نیشن یونٹ چلانے کا فیصلہ

محکمہ صحت سندھ نے کل سے کراچی میں 12 موبائل ویکسی نیشن یونٹ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی کے ضلع جنوبی، غربی، شرقی اور کیماڑی میں 2، 2 موبائل یونٹس چلائے جائیں گے۔ محکمہ صحت کے مطابق تین موبائل ویکسی نیشن یونٹس ضلع وسطی میں چلائے […]

Continue Reading

میرے ساتھ بدمعاشی نہ کرو، علی نواز اعوان و شکور شاد میں شدید تلخ کلامی

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی ارکان آمنے سامنے آگئے، اجلاس کے دوران تلخ کلامی شدت اختیار کرگئی۔ اسمبلی اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے ایم این اے عبدالشکور شاد اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان آپس میں الجھ پڑے۔ ایوان میں پی ٹی آئی کے دونوں ارکان اسمبلی ایک دوسرے کو […]

Continue Reading

’پاکستان فٹبال لیگ‘ کے کراچی میں انعقاد کا اعلان

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) اشفاق گروپ نے ملک میں فرنچائز فٹبال لیگ کرانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے لیگ کیلئے بین الاقوامی کمپنی سے معاہدہ کرلیا، فرنچائز بیسڈ فٹبال لیگ کو ’پاکستان فٹبال لیگ‘ کا نام دیا گیا ہے، لیگ کا انعقاد کراچی میں کیا جائے گا۔ صدر فیڈریشن اشفاق شاہ […]

Continue Reading

ٹوکیو اولمپکس، امریکی سیمون بائلز نے برانز میڈل جیت لیا

ٹوکیو اولمپکس میں جاری کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے والی امریکا کی سیمون بائلز نے جمناسٹک میں برانز میڈل جیت لیا ہے۔ ٹوکیو اولمپکس کے جمناسٹک کے ایونٹ میں چین کی چن چن گوان نے گولڈ میڈل جبکہ چین ہی کی شی جن ٹینگ نے سلور میڈل حاصل کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس […]

Continue Reading

راج کندرا کی گرفتاری، بیٹے کی پہلی پوسٹ سے والد ہی غائب

نامور کاروباری شخصیت راج کندرا کی فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتاری کے بعد ان کے بیٹے ویان کندرا کی پہلی سوشل میڈیا پوسٹ منظر عام پر آگئی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹار کڈ ویان کندرا نے چند تصویریں پوسٹ کیں۔ والدہ کے ساتھ شیئر کی گئی ان تصاویر میں ویان […]

Continue Reading

اعجاز اسلم مافوق الفطرت ایکشن تھرلر فلم میں مرکزی کردار نبھائیں گے

مافوق الفطرت عناصر پر مبنی ایکشن تھرلر فلم ’فیوچر اِمپرفیکٹ‘ میں اداکار اعجاز اسلم ذہنی انتشار کے شکار زاہد نامی ایک میڈیکل رِپریزنٹیٹو کا کردار نبھا رہے ہیں۔ فلم میں اس کردار کو اپنے ہی ہاتھ کی لکھی ہوئی ایک ڈائری ملتی ہے لیکن اسے یہ یاد نہیں کہ اس نے یہ ڈائری کب لکھی […]

Continue Reading

مرتضیٰ وہاب نے وفاقی حکومت پر طنز کے تیر چلادیے

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ لوگوں کو جان کی نہیں سم کی پرواہ ہے، سندھ حکومت کا ویکسی نیشن کے لیے لاک ڈاون کا اعلان گیم چینجر ثابت ہوا،انہوں نے شہریوں سے ویکسی نیشن کیلیے آتے وقت ماسک لازمی پہننے کی اپیل کی۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے فریئر ہال […]

Continue Reading

معلوم نہیں تھا ہمارے ساتھ درندہ صفت انسان موجود ہے، والد ماہم

کراچی کے علاقے کورنگی میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی ماہم کے والد عبدالخالد نے کہا ہے کہ ملزم ذاکر ہمارے ساتھ اٹھتا بیٹھتا کھاتا پیتا تھا۔ میڈیا سے گفتگو میں ماہم کے والد نے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم تھا کہ ہمارے ساتھ درندہ صفت انسان موجود ہے، مجھے معلوم ہوتا کہ […]

Continue Reading

نو منتخب اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی انوار الحق نے حلف اٹھا لیا

آزاد جموں کشمیر اسمبلی کے نو منتخب اسپیکر انوار الحق نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ آزاد جموں کشمیر اسمبلی کے نو منتخب اسپیکر انوار الحق سے سابق اسپیکر شاہ غلام قادر نے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب آزاد جموں کشمیر اسمبلی میں ہوئی۔ اپنا حلف اٹھانے کے بعد نئے اسپیکر انوار […]

Continue Reading