وزیر اعظم نے بابر کی تعریف کرتے ہوئے کیا کہا؟

وزیر اعظم نے بابر کی تعریف کرتے ہوئے کیا کہا؟

وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے خلاف شاندار میچ جیتنے پر ٹیم کو مبارک باد دی اور کپتان بابر اعظم کی خاص طور پر تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فرنٹ سے لیڈ کیا۔ سعودی عرب میں موجود وزیراعظم عمران خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، شوکت ترین، حماد اظہر اور کینیڈا میں […]

Continue Reading
بابر اعظم کے والد خوشی کے مارے اسٹیدیم میں رو پڑے

بابر اعظم کے والد خوشی کے مارے اسٹیدیم میں رو پڑے

پاک بھارت میچ کے دوران اسٹیدیم میں موجود قومی کپتان بابر اعظم کے والد خوشی سے آبدیدہ ہوگئے۔ بابر اعظم کے والد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے جس میں بابر اعظم کے والد کو میچ میں فتح کے بعد خوشی کا اظہار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ Babar Azam’s father in stadium pic.twitter.com/MduRHb9NzV […]

Continue Reading
اس جیت کا طویل عرصے سے انتظار تھا: مہوش حیات

اس جیت کا طویل عرصے سے انتظار تھا: مہوش حیات

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغۂ امتیاز مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت کا طویل عرصے سے انتظار کر رہی تھیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں مہوش حیات نے کہا کہ ’شاباش گرین شرٹس، ہم نے […]

Continue Reading
عاصم اظہر کا ڈھکے چُھپے الفاظ میں علی عظمت کو جواب

عاصم اظہر کا ڈھکے چُھپے الفاظ میں علی عظمت کو جواب

پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے ڈھکے چُھپے الفاظ میں علی عظمت کو اُن کے ملکۂ ترنم میڈم نور جہاں سے متعلق بیان پر جواب دیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں عاصم اظہر نے کہا کہ’اگر آپ فن کا احترام نہیں کرتے تو فن بھی آپ […]

Continue Reading

ورلڈ کپ میں پریشر سے آزاد ہو کر کھیلیں، رمیز راجہ

پی سی بی رمیز راجہ کا قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں پریشر سے آزاد ہو کر کھیلیں۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے قومی اسکواڈ سے آن لائن خطاب کیا۔ چیئرمین رمیز راجہ نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور کہا کہ […]

Continue Reading
امریکا تائیوان کے معاملے پر احتیاط سے کام لے: چین

امریکا تائیوان کے معاملے پر احتیاط سے کام لے: چین

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا کو تائیوان کے معاملے پر احتیاط سے کام لینا چاہیئے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کے تائیوان کا دفاع کرنے کے بیان پر چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ […]

Continue Reading

شاہ رخ خان اور اہلِ خانہ کی سالگرہ اور دیوالی نہ منانے کا فیصلہ

بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان اور ان کی فیملی نے آریان کے جیل میں ہونے کے باعث اس برس دیوالی اور سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’منّت‘ میں  آئندہ ماہ آنے والی شاہ رخ خان اور اُن کے بیٹے آریان خان کی سالگرہ کی کوئی تقریب […]

Continue Reading

عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا زبردست جوش و خروش لانگ مارچ کے لئے

اب سے کچھ دیر بعد انشاءاللہ عزوجل ناموس رسالت مارچ شروع ہوجائے گا گردونواح کے ساتھی جلدی مرکز جامع مسجد رحمت للعالمین پہنچیں اور اہل اسلام اور پاکستانی بھائی اور باہر کے بھائیوں سے دعا کی التجا ہے

Continue Reading
فیض آباد ہر جگہ پولیس پہنچ گئی

فیض آباد ہر جگہ پولیس پہنچ گئی

الحمداللہ پورے پاکستان سے لوگ لاکھوں کی تعداد میں لاہور سے اسلام آباد تک کے راستے میں جمع ہورہے ہیں پر امن لانگ مارچ کامیاب ہوگا ان شاءاللہ  حکومت نے ابھی تک گستاخ ملک فرانس کو سرکاری سطح پر احتجاج اور نا ہی سفیر نکالا، وعدہ خلافی کی اور معاہدہ پورا پورا نہیں کیا عمران […]

Continue Reading