عاصم اظہر کا ڈھکے چُھپے الفاظ میں علی عظمت کو جواب

عاصم اظہر کا ڈھکے چُھپے الفاظ میں علی عظمت کو جواب

پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے ڈھکے چُھپے الفاظ میں علی عظمت کو اُن کے ملکۂ ترنم میڈم نور جہاں سے متعلق بیان پر جواب دیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں عاصم اظہر نے کہا کہ’اگر آپ فن کا احترام نہیں کرتے تو فن بھی آپ […]

Continue Reading

ورلڈ کپ میں پریشر سے آزاد ہو کر کھیلیں، رمیز راجہ

پی سی بی رمیز راجہ کا قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں پریشر سے آزاد ہو کر کھیلیں۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے قومی اسکواڈ سے آن لائن خطاب کیا۔ چیئرمین رمیز راجہ نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور کہا کہ […]

Continue Reading
امریکا تائیوان کے معاملے پر احتیاط سے کام لے: چین

امریکا تائیوان کے معاملے پر احتیاط سے کام لے: چین

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا کو تائیوان کے معاملے پر احتیاط سے کام لینا چاہیئے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کے تائیوان کا دفاع کرنے کے بیان پر چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ […]

Continue Reading

شاہ رخ خان اور اہلِ خانہ کی سالگرہ اور دیوالی نہ منانے کا فیصلہ

بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان اور ان کی فیملی نے آریان کے جیل میں ہونے کے باعث اس برس دیوالی اور سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’منّت‘ میں  آئندہ ماہ آنے والی شاہ رخ خان اور اُن کے بیٹے آریان خان کی سالگرہ کی کوئی تقریب […]

Continue Reading

عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا زبردست جوش و خروش لانگ مارچ کے لئے

اب سے کچھ دیر بعد انشاءاللہ عزوجل ناموس رسالت مارچ شروع ہوجائے گا گردونواح کے ساتھی جلدی مرکز جامع مسجد رحمت للعالمین پہنچیں اور اہل اسلام اور پاکستانی بھائی اور باہر کے بھائیوں سے دعا کی التجا ہے

Continue Reading
فیض آباد ہر جگہ پولیس پہنچ گئی

فیض آباد ہر جگہ پولیس پہنچ گئی

الحمداللہ پورے پاکستان سے لوگ لاکھوں کی تعداد میں لاہور سے اسلام آباد تک کے راستے میں جمع ہورہے ہیں پر امن لانگ مارچ کامیاب ہوگا ان شاءاللہ  حکومت نے ابھی تک گستاخ ملک فرانس کو سرکاری سطح پر احتجاج اور نا ہی سفیر نکالا، وعدہ خلافی کی اور معاہدہ پورا پورا نہیں کیا عمران […]

Continue Reading

لاہور کے تازہ ترین مناظر

اسلام آباد/راولپنڈی: جڑواں شہروں کے داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے، جڑواں شہروں میں اس وقت کرفیو کا سماں مارچ کسی کا باپ بھی روک نہیں سکتا جو کرنا ہے کرلو کفر کی دلالی میں یہ مارچ پوری دنیا دیکھے گی کیسا ہوگا ان شاء اللّه #لبیکناموسرسالت_مارچ

Continue Reading