شوال کا چانددیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج وفاقی دارالحکومت میں ہوگا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے ۔  تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سپارکو اور محکمہ موسمیات کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔کراچی،لاہور، کوئٹہ اور پشاور میں زونل رویت […]

Continue Reading

کیا میاں بیوی چاند رات قربت کر سکتے ہیں

آپ نے جواپنے دوست واحباب سے بات سنی ہے وہ صحیح نہیں ، چاند رات اورعید والے دن بیوی سے ہم بستری کرنی مباح ہے ، ہم بستری توصرف مندرجہ ذيل حالت میں حرام ہے :رمضان میں دن کے وقت ، حج اورعمرہ کے احرام کی حالت میں ، یا پھر اگرعورت حائضہ اورنفاس والی […]

Continue Reading

آخری روزہ، آخری موقع۔

چاند رات میں عبادت کے فضائل چاند رات میں عبادت کی بڑی فضیلت منقول ہے ،چند ایک ملاحظہ فرمائیں : عید الفطر کی رات انعام والی رات ہے رمضان المُبارک کے اختتام پر آنے والی شب یعنی عید الفطر کی رات یہ ایک بابرکت رات ہے اور اللہ تعالیٰ کی جانب سے انعام ملنے والی […]

Continue Reading

سب سے اچھی دوست “آیت الکرسی”

وہ جب سے مجھے ملی ہے میری بہترین دوست ثابت ہوئی! جب بھی کسی واقعے سے دل گھبرایا ہے اس نے دونوں ہاتھوں سے تھام کر اسے شانت کیا ، جب بھی سر پر کوئی خطرہ منڈلایا ہے اس نے مجھے اپنے امان کی چادر میں چھپالیا کسی بھی آغاز سفر میں جب اُسے بلاتا […]

Continue Reading
کیا ایک تولہ سونا، چاندی رکھنے والے پر بھی زکوٰۃ ہوگی؟

کیا ایک تولہ سونا، چاندی رکھنے والے پر بھی زکوٰۃ ہوگی؟

سوال: آج جتنی قیمت میں ایک تولہ سونا آتا ہے، اتنی ہی قیمت میں حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے زمانۂ اطہر میں کئی تولے سونا مل جایا کرتا تھا، تو کیا اس وقت اور اس زمانے کے لحاظ سے ایک تولہ سونا رکھنے والے پر بھی زکوٰۃ ہوگی؟ جواب: شریعت مطہرہ نے […]

Continue Reading

سجدۂ سہَو کی ضرورت اور اس کا طریقہ کار کیا ہے؟

سوال: سجدۂ سہَو کیوں کیا جاتا ہے؟ نیز اس کا طریقہ بھی بتا دیں اور اگر نماز میں کچھ بھول جائیں تو کیا سجدۂ سہَو ضروری ہے؟ جواب: نماز کے واجبات میں سے اگر کوئی واجب بھولے سے رہ جائے یا واجب کا تکرار کیا جائے یا واجب کو مقدم کر دیا جائے یا مؤخر […]

Continue Reading

نابینا شخص بارگاہ نبوی ﷺ میں حاضر ہوا

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ کا ارشا د نقل کیا ہے کہ مجھ پر درو د پڑھنا پل صرا ط پر گزرنے کے وقت نور ہے۔ اور جو شخص جمعہ کے دن اسی مرتبہ مجھ پر درود بھیجے اس کے اسی سال کے گن اہ معا ف کردیے جائیں گے ۔ […]

Continue Reading

رمضان میں قرآن کی تلاوت

عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا ہر مہینے میں قرآن کا ایک ختم کیا کرو میں نے عرض کیا مجھ کو تو زیادہ پڑھنے کی طاقت ہے ۔ آپ نے فرمایا اچھا سات راتوں میں ختم کیا کر اس سے […]

Continue Reading