ٹک ٹاک پر پنجاب پولیس اہلکار کے چرچے

ٹک ٹاک پر پنجاب پولیس اہلکار کے چرچے

پاکستان کے شوبز ستاروں اور دیگر عوام کے بعد اب پنجاب پولیس کا نوجوان اہلکار فیصل بھی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر چھاگیا۔ چند سال قبل پاکستان میں آنے والی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے سبھی کو اپنا دیوانہ بنا دیا، اس ایپ کے تحت پاکستان کا چُھپا ہوا ٹیلنٹ بھی […]

Continue Reading
ہریتھک روشن نے سلمان خان کے خلاف بیان دے دیا

ہریتھک روشن نے سلمان خان کے خلاف بیان دے دیا

بھارت کے معروف اداکار ہریتھک روشن نے کہا ہے کہ سلمان خان کو ہر کوئی سازشی نظر آتا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں ان سے سوال کیا گیا کہ وہ سلمان خان کی کون سی عادت کو ختم کرنا چاہئیں گے۔اس سوال کے جواب میں ہریتھک روشن نے کہا کہ ایک […]

Continue Reading

پاکستان کو پاکستانیوں سے خطرہ ہے : فرحان سعید

اداکار و گلوکار فرحان سعید کا سوشل میڈیا پر وائرل وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق کی رہنما پیپلز پارٹی قادر مندوخیل سے تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کی ویڈیو پر کہنا ہے کہ پاکستان کو صرف پاکستانیوں سے خطرہ ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کی نشاندہی کرتے ہوئے […]

Continue Reading

بومن ایرانی کی والدہ چل بسیں

بالی ووڈ کی کئی معرکۃ آرا فلموں میں اہم کردار ادا کرنے والے سینئر اداکار بومن ایرانی کی والدہ چل بسیں جس کی اطلاع اداکار نے سوشل میڈیا پر دی۔ بومن ایرانی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کی تصویر شیئر کی اور اس کے ساتھ ہی ایک طویل کیپشن بھی درج […]

Continue Reading

دلیپ کمار کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے: ڈاکٹر کا بیان

بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کے ڈاکٹر نے اداکار کی طبیعت میں بہتری کی تصدیق کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ کمار کے ڈاکٹر جلیل پارکر نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ اداکار کی طبیعت میں پہلے سے کافی […]

Continue Reading

یاسر نواز کی حکومت سے کورونا ٹیون ہٹانے کی اپیل

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے حکومت سے موبائل فون پر لگائی جانے والی کورونا ٹیون تبدیل کرنے کی اپیل کی ہے۔ حال ہی میں یاسر نواز نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستان کی موجودہ حکومت کے لیے خصوصی پوسٹ شیئر کی تھی۔ یاسر نواز […]

Continue Reading

ترک سیریز ارطغرل کی اداکارہ گلسوم علی کا گھوٹکی ٹرین حادثے پر اظہار افسوس

تاریخ پر مبنی ترک سیریز ارطغرل غازی میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ گلسوم علی نے گھوٹکی ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بدقسمتی سے گھوٹکی ٹرین حادثے نے پوری قوم کو سوگ میں مبتلا کردیا ہے کیوں کہ اس حادثے میں بہت […]

Continue Reading

’تُرگت‘ کی نئی پوسٹ سے مداح تشویش میں مبتلا

معروف تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’ترگُت الپ‘ کا کردار ادا کرنے والے اداکار کی نئی پوسٹ نے اس سیریز کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Cengiz Coşkun (@cengizcoskunnn) تُرگت الپ کا کردار ادا کرنے والے جنگیز جوشقون نے اپنی انسٹاگرام پر […]

Continue Reading

فیروز خان علیزے شاہ کے حق میں بول پڑے

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نوجوان اداکارہ علیزے شاہ کا ساتھ دینے میدان میں آگئے ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکار یاسر نواز کی وہ ویڈیو شیئر کی گئی جس میں وہ علیزے شاہ کے بارے میں بات کررہے تھے کہ اُنہیں اداکارہ کے ساتھ کام کرکے پچھتانا […]

Continue Reading

دلیپ کمار آکسیجن سپورٹ پر ہیں، وینٹیلیٹر پر نہیں

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی طبعیت میں بہتری آگئی، ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ وہ وینٹیلیٹر پر نہیں ہیں  بلکہ صرف آکسیجن سپورٹ پر ہیں ۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ دلیپ کمار کی صحت میں بہتری آگئی ہے ، چند ٹیسٹ کے نتائج […]

Continue Reading