صوبے سمنگان میں درہ صوف کا قبضہ طالبان سے واپس لے لیا، افغان فورسز

افغان فورسز نے صوبے سمنگان کے ضلع درہ صوف کا قبضہ طالبان سے واپس لے لیا۔ ترجمان افغان افواج کے مطابق اب تک طالبان کے زیر قبضہ 24 اضلاع کا قبضہ واپس لیا جاچکا ہے۔ افغان افواج کے ترجمان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ طالبان کے زیر قبضہ تمام اضلاع جلد واپس لے […]

Continue Reading

پاکستان کی مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت

پاکستان کی جانب سے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں اور مذہبی مقامات پر اسرائیلی حملے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مسجد الاقصیٰ پر ہونے والے حملے کے خلاف دنیا کو سخت ایکشن لینا ہوگا، پاکستان […]

Continue Reading

چین نے ماحول دوست پلاسٹ ایجاد کر لیا

چینی سائنسدانوں نے ماحول دوست پلاسٹک ایجاد کر لیا جو دھوپ اور آکسیجن کی موجودگی میں صرف ایک ہفتے کے دوران بے ضرر مادّوں میں بدل کر ختم ہو جاتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کا تیار کردہ پلاسٹ لچک دار ہے اور خاص طرح کے نامیاتی پولیمرز سے بنایا گیا […]

Continue Reading

افغان طالبان کے سپریم کمانڈر کا عیدالاضحیٰ سے قبل اہم پیغام

طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخونزادہ کا کہنا ہے ہمارا پیغام واضح ہے کہ افغانستان کو بچانے کے لیے غیرملکیوں پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔ طالبان کے سپریم کمانڈر ہیبت اللہ اخونزادہ کا عیدالاضحیٰ سے پہلے جاری پیغام میں کہنا ہے کہ افغان تنازع کا سیاسی حل چاہتے ہیں، فوجی پیش قدمیوں کے باوجود […]

Continue Reading
دنیا: کورونا وائرس سے اموات 41 لاکھ سے متجاوز

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 41 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 کروڑ 8 لاکھ 91 ہزار 936 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 41 لاکھ 1 […]

Continue Reading

بورس جانسن قرنطینہ میں نہیں جائیں گے

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور چانسلر رشی سونک قرنطینہ میں نہیں جائیں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہیلتھ سیکریٹری سے رابطے کے سبب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو کورونا وائرس ٹیسٹ اینڈ ٹریس کی طرف سے پیغام ملا۔ ترجمان نے بتایا کہ دونوں ’ڈیلی کنٹکٹ ٹیسٹنگ پائلٹ‘ میں حصہ لینے کے سبب ڈاوئنگ اسٹریٹ سے […]

Continue Reading

جرمنی میں افسوسناک طیارہ حادثہ، متعدد افراد ہلاک

جرمنی میں افسوسناک طیارہ حادثہ، متعدد افراد ہلاک، طیارہ حادثہ جنوبی جرمنی میں پیش آیا، حادثے کی وجوہات جاننے کی کوششیں جاری۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک جرمنی میں افسوسناک طیارہ حادثہ پیش آیا ہے۔ ہفتے کے روز جنوبی جرمنی کے علاقے میں ایک طیارہ کریش کر گیا جس […]

Continue Reading
دنیا میں کورونا وائرس کیسز 19 کروڑ سے متجاوز

دنیا میں کورونا وائرس کیسز 19 کروڑ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 لاکھ 62 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ پونے 9 ہزار سے زائد کورونا مریض […]

Continue Reading

عازمینِ حج کی مکہ مکرمہ آمد شروع

مناسکِ حج کی ادائیگی کے لیے عازمین کی مکہ مکرمہ آمد شروع ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے محدود عازمین کو حج کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق پیر کو وقوفِ عرفات ادا کیا جائے گااور مسجد نمرہ میں خطبۂ حج دیا جائے گا۔ اس سال 60 ہزار مقامی […]

Continue Reading

افغان صدر ازبکستان پہنچ گئے

افغانستان کے صدر اشرف غنی 2 روز کے دورے پر پڑوسی ملک ازبکستان پہنچ گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ازبکستان کے وزیرِ اعظم نے تاشقند ایئر پورٹ پر افغان صدر اشرف غنی کا استقبال کیا۔ افغان صدر اشرف غنی کے ترجمان کے مطابق افغان صدر ازبکستان میں جنوبی اور وسطی ایشیائی ملکوں کی کانفرنس میں شرکت […]

Continue Reading