محمد رضوان کا ورلڈ ریکارڈ، کھلاڑیوں کا خراجِ تحسین

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی اور قابل اعتماد وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ایک سال میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے ورلڈ رکارڈ کو پاکستان ٹیم نے زبردست انداز میں سیلبیریٹ کیا۔ محمد رضوان نے کیک کاٹا اور سب کھلاڑیوں نے انہیں مبارکباد پیش کی، ساتھی کھلاڑیوں نے زبردست […]

Continue Reading

جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ، کواٹر فائنلز کی لائن اپ مکمل

جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ کی کواٹر فائنل کی لائن اپ مکمل ہوگئی، کیوئسٹ احسان رمضان، مزمل شیخ، زبیر طاہر اور حمزہ الیاس نے کواٹر فائنلز میں رسائی حاصل کرلی۔ انڈر 17 ایس جی ایل جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ کی کواٹر فائنلز کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔پنجاب کے احسان رمضان، مزمل شیخ، زبیر طاہر اور حمزہ […]

Continue Reading

بیرسٹر سلطان محمود کی صدر آزاد کشمیر سے متعلق آفر کی تردید

تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، جس میں آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر سلطان محمود نے صدر آزاد کشمیر سے متعلق آفر کی تردید کی ہے۔انہوں نے کہا کہ صدر آزاد کشمیر سے متعلق کوئی آفر نہیں […]

Continue Reading

وزارت عظمیٰ سے متعلق سوال پر سردار تنویر الیاس کا جواب

آزاد کشمیر اسمبلی کے نو منتخب رکن سردار تنویر الیاس نے وزیراعظم بننے سے متعلق سوال کا جواب دےد یا۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے اختتام پر سردار تنویر الیاس نے میڈیا سے گفتگو کی۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ […]

Continue Reading

راج کندرا فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتار، شلپا شیٹھی کو معاشی طور پر کتنا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے ؟ حیران کن اعدادو شمار

شوہر راج کندرا کے خلاف فحش فلمیں بنانے سے متعلق کیس کی وجہ سے اداکارہ شلپا شیٹھی کو کروڑوں کے نقصان کا سامنا کرنا پڑگیا۔ مشہور و معروف بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر بزنس مین راج کندرا فحش فلمیں بنانے اور انہیں موبائل ایپ پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار ہیں۔ اس […]

Continue Reading

آزاد کشمیر الیکشن ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے کس چیز پر اتفاق کر لیا ؟ جانئے

مظفر آباد(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر میں مشترکہ وزیراعظم اور سپیکر و ڈپٹی سپیکر لانے پر اتفاق کیا ہے۔   آزاد کشمیر اسمبلی میں پارلیمانی تعاون کے لئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان رابطہ ہوا ہے، اور ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتیں آزاد کشمیر اسمبلی […]

Continue Reading

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم بڑے پیمانے پر پھیلنے کا خدشہ

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے ختم کی جانے والی نئی پابندیاں لگا دی گئیں نئی پابندیوں کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کے پھیلاﺅ کے متعددکیس سامنے آنے کے بعد عائدکرنے کا اعلان کیا گیا ہے. عرب نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب […]

Continue Reading

گیلپ بزنس سروے: کتنے فیصد کاروباری افراد حکومتی پالیسیوں سے خوش؟

گیلپ سروے کے مطابق 63 فیصد کاروباری طبقہ اس حکومت کی پالیسیوں سے خوش تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان نے ایک بزنس کانفیڈنس سروے کروایا۔ گیلپ بزنس کانفیڈنس سروے کے مطابق 63 فیصد کاروباری افراد کا کہنا ہے کہ پاکستان درست سمت میں جارہا ہے جو2020 کے کوارٹر کے مقابلے میں 20 فیصد زیادہ سکور […]

Continue Reading

عمان کے قریب آئل ٹینکر پر حملہ، اسرائیل کا ایران پر الزام

عمان کے ساحل کے قریب نشانہ بننے والے آئل ٹینکر پر حملے کا الزام اسرائیل کی جانب سے ایران پر عائد کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی جانب سے آئل ٹینکر پر حملے کی تردید کرتے ہوئے اسرائیلی الزام کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ […]

Continue Reading

اولمپک ٹینس: جرمن کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا

ٹوکیو اولمپکس میں ٹینس کے مقابلوں میں جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو نے اولمپک ٹینس میں مینز سنگلز کا گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔زیوریو نے فائنل میں روس کے کیرن خیچانوف کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔

Continue Reading