لاہور کے تازہ ترین مناظر

اسلام آباد/راولپنڈی: جڑواں شہروں کے داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے، جڑواں شہروں میں اس وقت کرفیو کا سماں مارچ کسی کا باپ بھی روک نہیں سکتا جو کرنا ہے کرلو کفر کی دلالی میں یہ مارچ پوری دنیا دیکھے گی کیسا ہوگا ان شاء اللّه #لبیکناموسرسالت_مارچ

Continue Reading

میرا سنگیتا کی فلم کیلئے کیسے منتخب ہوئیں ؟

پاکستانی فلم انڈسٹری کی اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے وہ پاکستان کی معروف اداکارہ و ہدایتکارہ میڈم سنگیتا کی فلم ’کھلونہ‘ کے لیے کیسے سلیکٹ ہوئی تھیں۔ اداکارہ میرا ناصرف پاکستان بلکہ بھارتی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جو ہر دکھا چکی ہیں۔ میرا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں میڈم سنگیتا کی […]

Continue Reading

وائرل میم نے پاکستانی نوجوان کو لکھ پتی بنادیا

پاکستان کے پہلے وائرل میم کی  82 لاکھ روپے میں فروخت سے میم بنانے والا نوجوان راتوں رات لکھ پتی بن گیا۔ گوجرانوالہ کے رہائشی سرکاری ملازم محمد آصف کی وائرل میم کو  چینی شہری فورموسا نے خریدا۔ سوشل میڈیا پر 2015  میں میم بنانے والے صارف محمد آصف نے  جیونیوز سے گفتگو میں کہا […]

Continue Reading

خواتین کو تحفظ فراہم کریں: عائشہ عُمر کا عمران خان سے مطالبہ

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور سماجی و معاشرتی مسائل پر ہمیشہ اپنی آواز بُلند کرنے والی عائشہ عُمر نے وزیراعظم عمران خان سے خواتین کا تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ عائشہ عُمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں وزیراعظم عمران خان […]

Continue Reading

نذیر چوہان کی رہائی کی روبکار جاری

لاہور کی عدالت نے حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نذیر چوہان کی رہائی کی روبکار جاری کر دی۔ اس سے قبل آج صبح سائبر کرائم کیس میں لاہور کی سیشن کورٹ نے نذیر چوہان کی ضمانت منظور کی تھی۔ عدالت نے […]

Continue Reading

لاہور کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ شروع

لاہور کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے لیے کاغذات کی منظوری اور مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق امیدوار یہ اپیلیں 7 اگست تک دائر کر سکیں گے، اپیلیٹ اتھارٹیز ان اپیلوں کو 10 اگست تک نمٹانے کی مجاز ہیں۔ ریٹرننگ افسر کا یہ بھی کہنا […]

Continue Reading

پشاور: گیارہویں جماعت کا پرچہ آؤٹ

پشاور تعلیمی بورڈ کے زیرِ انتظام گیارہویں جماعت کا پرچہ آؤٹ ہوگیا، کیمسٹری کا پرچہ صبح 9 بجے شروع ہونے سے پہلے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اس حوالے سے چیئرمین پشاور تعلیمی بورڈ نصر اللّہ خان نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ دور دراز علاقوں میں پرچہ آؤٹ […]

Continue Reading

ایرانی صدر کی تقریبِ حلف، چیئرمین سینیٹ ایران روانہ

سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران روانہ ہو گئے۔ چیئرمین سینیٹ ایران کے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان کی نمائندگی کے لیے چیئرمین سینیٹ کو نامزد کیا ہے۔ چیئرمین […]

Continue Reading