شہباز شریف کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو گیا

شہباز شریف کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو گیا

پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں تباہ کن لوڈ شیڈنگ ہے، اندھیرے دوبارہ آ گئے ہیں،ملک میں بے روزگاری انتہا پر ہے،6 افراد کے کنبے کو ایک وقت کی روٹی مہیا کرنا ناممکن ہوگئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:جنگ بندی […]

Continue Reading
بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کا نیٹ ورک توڑ دیا، فواد چوہدری

بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کا نیٹ ورک توڑ دیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بھارت کا دہشت گردی کا نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا ہے۔ جاری کیئے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کیا جائے […]

Continue Reading
عمران خان کا بس چلے تو ایٹمی اثاثے مودی کو دیدیں، شازیہ مری

عمران خان کا بس چلے تو ایٹمی اثاثے مودی کو دیدیں، شازیہ مری

سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا بس چلے تو ملک کے ایٹمی اثاثے مودی کو تحفے میں دے دیں۔ شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کسی کا باپ بھی پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو ختم نہیں کر سکتا، بلاول بھٹو زرداری عمران خان […]

Continue Reading
قومی اسمبلی، تیسرے دن بھی مفلوج،

قومی اسمبلی، تیسرے دن بھی مفلوج، پھر مار کٹائی

اسلام آباد(ایجنسیاں‘ٹی وی رپورٹ) قومی اسمبلی تیسرے روز بھی مفلوج ‘حزب اقتدار اور حزب اختلاف میں پھرمارکٹائی ‘بدمزگی برقرار‘ ایوان کا ماحول انتہائی کشیدہ رہا، سینی ٹائزر کی بوتل لگنے سے پی ٹی آئی رکن اکرم چیمہ زخمی ہوگئے  اپوزیشن لیڈر شہبازشریف تقریر مکمل نہ کرسکے‘اسد قیصر نے ضابطہ اخلاق کی تشکیل کیلئے حکومت اور […]

Continue Reading
بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کےخلاف بڑا اعلان کردیا

بجٹ عوام کے زخموں پر نمک پاشی ، بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کےخلاف بڑا اعلان کردیا

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسےعوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف قرار دیا اور کہا کہ وفاق نے صوبے کے پیسوں پر بھی قبضہ کیا ہوا ہے،میں پاکستان کی گلی گلی جاؤں گا،بجٹ روکنے کی بھرپور کوشش کریں گے،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد […]

Continue Reading

جاوید لطیف کی آج جیل سے رہائی کا امکان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف کی آج کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کا امکان ہے۔ جاوید لطیف کی گزشتہ روز عدالت نے ضمانت پر رہائی کی منظوری دی تھی۔ ن لیگی رہنما کے استقبال کے لیے ن لیگی کارکن کوٹ لکھپت جیل کے باہر جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ لاہور کی سیشن […]

Continue Reading

چھوٹی سی رد و بدل سے خزانے کو ایک ہزار ارب کا نقصان پہنچایا گیا، بلاول بھٹو

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کے بجٹ کو عوامی نہیں بلکہ سیاسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی سلیکٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ بجٹ کو ماننے سے انکار کرتی ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کی حکومت نے صرف شرح سود میں […]

Continue Reading

شہباز گل نے نذیر چوہان کو کیا مشورہ دیا؟

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے نذیر چوہان کو مشورہ دیا ہے کہ ہر چیز پر اپنے مؤقف پر ڈٹے رہنا عقلمندی نہیں ہوتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میںوزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ نذیر […]

Continue Reading

چوہدر ی نثار کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں، مریم نواز

مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چوہدر ی نثار کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں ہے، میں کسی ایسے شخص کے بارے بات نہیں کرسکتی جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نوازکا کہنا تھا کہ شہبازشریف نے […]

Continue Reading

وزیراعظم عمران خان آج نوجوانوں سے خطاب کریں گے

وزیراعظم کے مشیر عثمان ڈار نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان آج نوجوانوں سے اہم خطاب کریں گے ۔  تفصیلات کے مطابق عثمان ڈار کا اپنے ٹویٹ میں کہناتھا کہ عمران خان کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی سے متعلق اہم گائیڈ لائنز دیں گے! کامیاب جوان بزنس […]

Continue Reading