اسلام آباد: بدفعلی کے بعد ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کا ایک اور واقعہ

اسلام آباد میں بدفعلی اور ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔  رپورٹ کے مطابق ملزمان ویڈیو بنا کر بلیک میل کرکے نوجوان سے 2 سال تک بد فعلی کرتے رہے جب کہ ملزمان نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل بھی کی۔ متاثرہ نوجوان کی درخواست پر ملزمان کے […]

Continue Reading

وزیر اعلیٰ نے ڈی جی خان حادثے کی رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان ٹریفک حادثے سے متعلق کمشنر اور آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔ عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ غفلت کے ذمہ دار کو فی الفور قانون کی گرفت میں لایا جائے اور المناک واقعہ کی تحقیقات کر کے غفلت کے مرتکب افراد کا […]

Continue Reading

ڈیرہ غازی خان، بس اور ٹرک میں ٹکر، 25 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں تونسہ روڈ پر سیالکوٹ سے راجن پور آنے والی مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک ٹکر ہو گئی جس کے باعث 25 افراد جاں بحق جبکہ 35 زخمی ہوگئے۔بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ڈاکٹر نیّر عالم کے مطابق حادثے کی شکار بس میں 75 مسافر سوار […]

Continue Reading

بھارتی وزیر خارجہ کے بیان نے بھارت کی اصل حقیقت دکھائی، دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بیان نے بھارت کی اصل حقیقت دکھائی، بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے خلاف ایف اے ٹی ایف معاملہ سیاسی بنانے کا اعتراف کیا، بیان نےایف اےٹی ایف میں پاکستان مخالف منفی کردار پر پاکستان کے دیرینہ موقف کی تائید بھی کی ہے۔ دفتر […]

Continue Reading

سمیع ﷲ کے مجسمے میں ہاکی اور گیند دوبارہ نصب

بہاولپور میں فلائنگ ہارس اولمپیئن سمیع ﷲ کے مجسمے میں ہاکی اور گیند دوبارہ نصب کر دی گئی، ہاکی اور گیند مجسمے سے چوری کرلی گئی تھی۔ شہری کا کہنا ہے کہ مجسمہ لگانے کے کچھ دنوں بعد مجسمے سے بال چوری ہوئی، اب ہاکی غائب ہوگئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مجسمے سے […]

Continue Reading

ناصر شاہ نے کس کس پارٹی کو مل بیٹھنے کی دعوت دی؟

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے افغانستان کے حالات کے تناظر میں ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور پی ایس پی کو ساتھ بیٹھنے کی دعوت دے دی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ناصر حسین شاہ نے کہا کہ افغانستان میں حالات خطرناک ہیں، ایم کیو ایم، پی ایس پی، جماعت […]

Continue Reading

سابق گورنر سندھ ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

وزیراعظم عمران خان نے سابق گورنر سندھ ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سینئر سیاستدان اور سابق گورنر و وزیراعلیٰ سندھ ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]

Continue Reading

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا چینی کے نئے سرکاری ریٹ ماننے سے انکار

شوگر ملز ایسوسی ایشن  نے چینی کے نئے سرکاری ایکس ملز ریٹ 70 روپے فی کلو ماننے سے انکار کردیا، ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسکندر خان نے کہا کہ حکومتی فیصلہ درست نہیں ہے، چینی اس نرخ پر سیل نہیں کریں گے۔  اسکندر خان نے کہا کہ اس وقت ایکس ملز ریٹ 14 روپے ٹیکس […]

Continue Reading

سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو انتقال کرگئے

سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے ملک کے معروف سیاستدان ممتاز بھٹو کا انتقال ہوگیا ہے ، جس کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ ممتاز بھٹو کا انتقال کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر ہوا ، مرحوم […]

Continue Reading

افغان سفیر کی بیٹی پر حملے پر وزیرِ داخلہ استعفیٰ دیں، احسن اقبال

سیکریٹری جنرل مسلم لیگ نون احسن اقبال کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی پر حملے پر وزیرِ داخلہ شیخ رشید کو استعفیٰ دینا چاہیئے۔ انہوں نے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بدقسمتی سے پاکستان کے تمام سیکیورٹی اداروں کو پولیٹیکل ٹاسک دیئے گئے ہیں، پہلے سیکیورٹی اداروں کو […]

Continue Reading