عید کی تعطیلات کے دوران کتنی رقم نکالی گئی؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ رمضان میں اسپیشل اے ٹی ایم مانیٹرنگ کے خاطر خواہ نتائج ملے ہیں۔ مرکزی بینک (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ رمضان اور عید کی چھٹیوں میں اے ٹی ایم کی سروس کی صلاحیت 98 فیصد رہی۔ […]

Continue Reading

وفاقی حکومت کا ٹیچرز کی فوری طور پر ویکسینیشن کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ٹیچرز کی فوری طور پر ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وفاقی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت تعلیمی شعبے سے وابستہ تدریسی اور دوسرے عملے کی ویکسینیشن میں مدد کرے گی۔ ٹیچرز کی فوری ویکسینیشن کا فیصلہ این سی او سی کی مشاورت سے کیا گیا۔ ترجمان وفاقی وزارت […]

Continue Reading

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی برقرار رہا۔  انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 24 پیسے مزید مہنگا ہوگیا ہے۔  کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 153 روپے 46 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 30 پیسے اضافے سے 154 […]

Continue Reading

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں آج پھر سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔  انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 33 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 153 روپے 22 پیسے پر بند ہو گیاہے ، انٹر بینک میں گزشتہ تین کاروباری دنوں کے دوران […]

Continue Reading

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی۔ شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹس اور پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس سمیت دیگر اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کا اطلاق 19 مئی سے ہوگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹس اور پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس سمیت دیگر بچت اسکیموں […]

Continue Reading

ڈالر نے عوام کے چھکے چھڑوا دئے،بلند ترین سظح پر

کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 29پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 29 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.60 […]

Continue Reading

ملک بھر میں گاڑیاں سستی ہونے کا امکان

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں گاڑیوں کی قیمتیں 10 فیصد تک کم کرنے کا فیصلہ، ڈالر 170 سے دوبارہ 152 روپے پر آنے کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی لائی جائے گی ملک بھر میں گاڑیاں سستی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا، وفاقی حکومت نے ملک بھر میں گاڑیوں کی قیمتیں 10 […]

Continue Reading

حکومتی نوٹیفکیشن مسترد، چاند رات تک کاروبار کرنے کا اعلان

صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے 8 تا 16 مئی کاروبار بند کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن مسترد کردیا ہے۔ ایک بیان میں اجمل بلوچ نے اعلان کیا ہے کہ تاجر برادری چاند رات تک کاروبار جاری رکھے گی۔ انہوں نے ساتھ ہی مطالبہ کیا کہ سعودی عرب کی طرح ہماری حکومت بھی 24 […]

Continue Reading

شمشاد اختر PSX بورڈ کی پہلی خاتون چیئر پرسن منتخب

ڈاکٹر شمشاد اختر کو اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنر کے بعد پہلی چیئر پرسن پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا اعزاز بھی مل گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے رواں سال 19 اپریل ای جی ایم میں 7 شیئر ہولڈرز ڈائریکٹر اور تین آزاد ڈائریکٹر کی تقرری کے ساتھ نیا بورڈ تشکیل دیا گیا تھا۔ نئے بورڈ […]

Continue Reading

چیف جسٹس کا آکسیجن سیلنڈرز کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست پر آکسیجن سلنڈرکی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کی سماعت کی جس میں عدالت نے آکسیجن سیلنڈرز کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دیا۔ کورونا وائرس […]

Continue Reading