ماضی میں وسیم اکرم کی بولنگ سے پریشان ہوا: ویرات کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ وہ ماضی میں وسیم اکرم کی بولنگ سے پریشان ہوئے۔ حال ہی میں ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں اُن کے مداحوں نے اُن سے مختلف سوالات کیے۔ سوال و جواب کے اسی […]

Continue Reading

کرکٹرز کا کنڈیشننگ کیمپ لگانے کا پلان

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ( این ایچ پی سی) میں کرکٹرز کا کنڈیشننگ کیمپ لگانے کا پلان بنایا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق  نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر اور پاکستان ٹیم منیجمنٹ کے درمیان مشاورت ہو گئی ہے، ہیڈ کوچ مصباح الحق اور دیگر کوچز کنڈیشننگ کیمپ کی نگرانی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل […]

Continue Reading

شعیب اختر نے فہد مصطفیٰ کو موٹر سائیکل آفر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اداکار فہد مصطفی کو اُن کی 6 گیندوں کا سامنا کرنے پر موٹر سائیکل کی آفر کردی۔ گزشتہ روز شعیب اختر نے فہد مصطفی کی کرکٹ کھیلنے کی وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ فہد مصطفیٰ اپنی صلاحیتوں کے لحاظ سے غلط […]

Continue Reading

شاہد آفریدی کو PSL میں مِس کریں گے، شاہین شاہ آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں مِس کریں گے۔ شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کے پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت نہ کرنے پر دُکھ […]

Continue Reading

ریسلنگ رِنگ میں واپسی چاہتا ہوں،جان سینا

امریکی اداکار اور ریسلر جان سینا نے کہا ہے کہ میں واقعی ریسلنگ کی دنیا میں واپس جانا چاہتا ہوں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جان سینا نے ایک گفتگو میں کہا کہ چاہتا ہوں دنیا معمول پر آجائے اور ریسلنگ کی رنگ کے اطراف شائقین کی واپسی بھی چاہتا ہوں۔ لیکن یہ وقت دلچسپ […]

Continue Reading

حسن علی کی بیٹی سے کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی اپنی ننھی پری کے ساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں حسن علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود آفیشل اکاؤنٹ پر ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔ حسن علی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک ویڈیو شیئر […]

Continue Reading

قرنطینہ میں سوشل میڈیا پالیسی پر سختی سے عمل کی ہدایت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے بقیہ میچز کے لیے قرنطینہ کا حصہ بننے والے افراد کے لیے سوشل میڈیا پالیسی پر سختی سے عمل کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے ابو ظہبی میں بقیہ میچز کے لیے لاہور اور کراچی میں کھلاڑی، سپورٹ اسٹاف اور دیگر متعلقہ […]

Continue Reading

سابق کرکٹر اور فاسٹ بالر محمد آصف نے پاکستانی قوم سے معافی مانگ لی

پاکستان کے سابق کرکٹر اور فاسٹ بالر محمد آصف نے پاکستانی قوم سے معافی مانگ لی    واشنگٹن میں محمد آصف کا کہنا تھا کہ وہ اپنے کئے پر شرمندہ ھیں اور اپنی قوم سے معافی مانگتے ہیں، وہ پرامید ھیں کہ قوم انہیں معاف کردے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ پاکستانی کرکٹ […]

Continue Reading

پی ایس ایل6، اسلام آباد ملان کی خدمات سے محروم

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے ابوظہبی میں کھیلے جارہے بقیہ میچز میں اسلام آباد یونائٹیڈ جنوبی افریقی کرکٹر یانیمن ملان کی خدمات سے محروم رہے گی۔ یانیمن ملان کی جگہ ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کے ذرائع کے مطابق برینڈن کنگ اور […]

Continue Reading

پی ایس ایل6، بقیہ میچز کیلئے کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ کھلاڑی اور آفیشلز کی جانب سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں چیک اِن کر لیا گیا ہے جبکہ کھلاڑیوں سمیت آفیشلز اور پی سی بی کے حکام نے بھی ہوٹل میں رپورٹ […]

Continue Reading