اولمپک میڈلسٹ بھارتی ریسلر قتل کے مقدمے میں گرفتار

اولمپک میڈلسٹ بھارتی ریسلر سوشیل کمار کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سوشیل کمار پر سابق جونئیر نیشنل ریسلنگ چیمپئین ساگر دھنکھر کے قتل کا الزام ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشیل کمار کے خلاف 5 مئی کو ایف آر درج ہوئی جس کے بعد سے […]

Continue Reading

پی ایس ایل6، کھلاڑیوں کی 25مئی کو پاکستان سے روانگی کا امکان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے کراچی سے بیرون ملک جانے پر تمام اضافی اخراجات پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اٹھائے گا، کھلاڑیوں کی 25مئی کو پاکستان سے روانگی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشین پلیئرز کو پہلے پاکستان بلا کر دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ ابوظہبی روانگی کا پلان بنایا گیا […]

Continue Reading

ٹوکیو اولمپک کوالیفائر، پاکستان کے گھڑ سوار عثمان خان حادثے کا شکار

ٹوکیو اولمپک کوالیفائر پاکستان کے گھڑ سوار عثمان خان حادثے کا شکار ہوگئے۔ حادثے میں عثمان خان شدید زخمی ہوگئے اور ان کا گھوڑا بھی جان سے گیا۔ عثمان خان نے کہا کہ ابھی میں زندہ ہوں اور پاکستان کی اولمپکس کی امید بھی زندہ ہے،حادثے کے بعد پسلیوں میں زخم آئے، بولنے میں مسئلہ […]

Continue Reading

سری لنکن کرکٹ ٹیم بنگلادیش پہنچ گئی

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے بنگلادیش پہنچ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم 3 روز قرنطینہ کے بعد بدھ سے ٹریننگ کرے گی۔ سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان تین ون ڈے میچز 23، 25 اور 28 مئی کو کھیلے جائیں گے۔

Continue Reading

آسٹریلیا نے ٹوکیو اولمپکس کیلئے اپنی کٹ لانچ کردی

ٹوکیو اولمپکس اور پیرالمپکس کےلیے آسٹریلیا نے اپنی کٹ لانچ کردی، اولمپکس کا آغاز کووڈ کی تمام تر ایس او پیز کے ساتھ 23 جولائی سے ہوگا جبکہ ٹوکیو اولمپکس منسوخ کرنے کے پٹیشن دائر کر دی گئی۔ ٹوکیو اولمپکس کی تیاریاں تقریبا آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہیں ، جاپان میں کووڈ ایس او […]

Continue Reading

یونس خان کی وطن واپسی پر طیارے میں بنائی گئی جیت کے جشن کی ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کی زمبابوے سے وطن واپسی پر طیارے میں بنائی گئی جیت کے جشن کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ہرارے سے لاہور پہنچ گئی جبکہ قومی ٹیم خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچی۔اس دوران طیارے میں ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان […]

Continue Reading

باکسر عامر خان نے اپنے گھر فلسطینی پرچم لگالیا

عالمی شہرت یافتہ کم عمر ترین باکسنگ چیمپیئن پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے  اپنے گھر کے باہر فلسطینی پرچم لگا لیا۔ باکسر عامر خان نے اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری کا شکار مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ Flag is up in my UK home #FREEPALESTINE pic.twitter.com/GF3h5HeDdX — Amir Khan (@amirkingkhan) May […]

Continue Reading

پاکستان نے زمبابوے کو کلین سوئپ کردیا

پاکستان نے ہرارے میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز2 صفر سے جیت لی ہے۔ چوتھے روز جب کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان کو جیت کے لیے صرف ایک وکٹ درکار تھی اور یوں زمبابوے کی پوری ٹیم دوسری اننگزمیں […]

Continue Reading

سڈنی :وقار یونس کا قرنطینہ ختم، گھر روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کی سڈنی میں قرنطینہ کی مدت ختم ہو گئی جس کے بعد وہ اپنے گھر چلے گئے۔ وقار یونس سڈنی میں 14 روز سے قرنطینہ میں تھے، وہ زمبابوے کےخلاف سیریز سے اپنی اہلیہ کی سرجری کی وجہ سے دستبردار ہوئے تھے۔ بولنگ کوچ کے اب انگلینڈ […]

Continue Reading
پاکستان کیخلاف زمبابوے کی آدھی ٹیم پویلین روانہ

پاکستان کیخلاف زمبابوے کی آدھی ٹیم پویلین روانہ

ہرارے ٹیسٹ کے تیسرے روز زمبابوے کی ٹیم پاکستان کے خلاف شدید مشکلات کا شکار ہے اور اس کے سر پر فالو آن کے بادل گہرے ہوتے جارہے ہیں۔ تیسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوا تو میزبان ٹیم نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز 4 وکٹ 52 رنز سے کیا۔ کھیل کے ابتداء میں […]

Continue Reading