صبورعلی اور علی انصاری کی ‘بات پکی’، تصاویر

شوبزانڈسٹری کے 2 معروف چہرے صبور علی اور علی انصاری جلد ایک ہونے جارہے ہیں، دونوں کی بات پکی کی تصاویر سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہیں۔ صبور نے انسٹاگرام پر نجی تقریب کی تصویرفالوورز کیلئے شیئرکرتے ہوئے لکھا ” بات پکی، میں ایک حیرت انگیز شخص کے ساتھ زندگی کا نیا سفرشروع کرنے کو تیار […]

Continue Reading

صحافیوں کیلئے خطرناک ترین شہر

یہ 17مارچ 2021 کا واقعہ ہے۔ سکھر میں ایک نوجوان صحافی اجے کمار لالوانی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ انہیں تین گولیاں لگیں۔ زخمی صحافی کو اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ اجے کمار لالوانی ایک ٹی وی چینل کے لئے کام کرتے تھے اور ایک مقامی اخبار کے لئے […]

Continue Reading