پاکستان: کورونا شرح 8.22 فیصد، مزید 46 اموات

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 8 فی صد سے زائد ہو گئی۔ پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر […]

Continue Reading

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم بڑے پیمانے پر پھیلنے کا خدشہ

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے ختم کی جانے والی نئی پابندیاں لگا دی گئیں نئی پابندیوں کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کے پھیلاﺅ کے متعددکیس سامنے آنے کے بعد عائدکرنے کا اعلان کیا گیا ہے. عرب نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب […]

Continue Reading
دنیا: کورونا وائرس سے اموات 42 لاکھ 34 ہزار 90 ہو گئیں

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 42 لاکھ 34 ہزار 90 ہو گئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 کروڑ 85 لاکھ 97 ہزار 610 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 42 لاکھ 34 ہزار […]

Continue Reading

ٹوکیو اولمپکس: مزید 18 کورونا کیسز کی تصدیق

ٹوکیو اولمپکس کے آرگنائزرز نے کھلاڑیوں اور ٹوکیو المپکس سے منسلک افراد میں 18 نئے کورونا کیسز کی تصدیق کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اولمپکس سے متعلقہ افراد میں کورونا وائرس کے نئے 18 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ٹوکیو اولمپکس سے منسلک افراد میں کورونا کیسز کی تعداد […]

Continue Reading

کراچی، کورونا کیسز کی شرح 23.79 فیصد تک پہنچ گئی

شہرِ قائد کراچی میں عالمی وباء کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی نہ آ سکی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 23.79 فیصد تک پہنچ گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیئے گئے11 ہزار 65 افراد کے ٹیسٹ میں سے 2 ہزار […]

Continue Reading

پاکستان: مزید 5 ہزار سے زائد کورونا کیسز، شرح تقریباً 9 فیصد

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر تقریباً 9 فی صد ہو گئی۔ پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ […]

Continue Reading

کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اندرون ملک سفر پر پابندی عائد

کورونا کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اندرون ملک فضائی سفر پر آج سے پابندی لگا دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کے مطابق کم سے کم ایک ڈوز لگوانے والے مسافر ہی ہوائی جہاز پر سفر کر سکتے ہیں۔ لگائی گئی پابندی […]

Continue Reading

کراچی: ہر ضلع میں ویکسینیشن سینٹر 24 گھنٹے چلانے کا فیصلہ

کراچی میں محکمۂ صحت نے ہر ضلع میں کم سے کم ایک ویکسی نیشن سینٹر کو 24 گھنٹے چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت قاسم سومرو نے سماجی رابطے کی ایپ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ ضلع وسطی میں وائع سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال اور نیو […]

Continue Reading
دنیا: کورونا وائرس سے اموات 41 لاکھ سے متجاوز

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 41 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 کروڑ 8 لاکھ 91 ہزار 936 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 41 لاکھ 1 […]

Continue Reading

پنجاب کا وہ شہر جہاں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی کے باعث پاک فوج کو طلب کر لیا گیا

کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے فوج کو طلب کر لیا گیا، پاک فوج کے دستے شہر کے مختلف علاقوں میں پہنچ گئے ہیں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر پہلے وارننگ پھر مقدمات اور گرفتاریاں ہونگی۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل خواجہ کے مطابق پاک فوج کے دستے ضلعی انتظامیہ کی معاونت کیلئے […]

Continue Reading