دنیا میں کورونا وائرس کیسز 19 کروڑ سے متجاوز

دنیا میں کورونا وائرس کیسز 19 کروڑ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 لاکھ 62 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ پونے 9 ہزار سے زائد کورونا مریض […]

Continue Reading

کورونا رسک الاؤنس، وزراتِ صحت کا وفاقی اسپتالوں کو خط

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اسپتالوں کے عملے کو کورونا وائرس رسک الاؤنس دینے کے لیے وزراتِ صحت نے خط لکھ دیا۔ وزراتِ صحت نے وفاقی اسپتالوں کو خط لکھ کر بتایا ہے کہ تمام ہیلتھ ورکرز کو کورونا رسک الاؤنس دیا جائے گا۔ وزارتِ صحت کا اپنے خط میں کہنا ہے کہ کلینیکل، نان […]

Continue Reading
پاکستان: اب تک کورونا وائرس سے 22 ہزار 618 اموات

پاکستان: اب تک کورونا وائرس سے 22 ہزار 618 اموات

پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، ملک میں کورونا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ جاری ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا […]

Continue Reading
کورونا وائرس سے ملک میں مزید اموات

کورونا وائرس سے ملک میں مزید اموات

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 808 کیسز سامنے آئے ہیں ، مزید 15 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، مزید 670 کورونا مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ […]

Continue Reading

ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کے خلاف بڑا قدام اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔  رپورٹ کے مطابق سرکاری ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ 12 جولائی تک کم ازکم ایک ڈوزکاسرٹیفکیٹ ادارے میں جمع […]

Continue Reading
کورونا ویکسین لگوانے پر خاتون کی بینائی واپس آگئی

کورونا ویکسین لگوانے پر خاتون کی بینائی واپس آگئی

بھارت میں کورونا ویکسین کے حوالے سے جہاں بہت سی غلط فہمیاں تھیں ، اب ایک بزرگ خاتون نے کورونا ویکسین لگوانے کے بعد اپنی بینائی کے لوٹ آنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر کے ضلع واشم کی ایک بزرگ خاتون متھورا بانی بیڈو نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا […]

Continue Reading

پاکستانی ویکسین کی تیاری آخری مراحل میں ہے، پروفیسر طاہر یعقوب

ڈائریکٹر مائیکرو بیالوجی ویٹرنری یونیورسٹی پروفیسر طاہر یعقوب کا کہنا ہے کہ پاکستانی ویکسین کی تیاری آخری مراحل میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے ٹرائل ویکسین کا تجربہ خرگوش اور بندر پر کیا جائے گا، پہلےتجربہ خرگوش پر ہوگا،21دن بعد دوسری ڈوز لگائی جائےگی۔ پروفیسر طاہر یعقوب نے کہا کہ خرگوش اور بندر […]

Continue Reading

وفاقی حکومت کا ٹیچرز کی فوری طور پر ویکسینیشن کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ٹیچرز کی فوری طور پر ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وفاقی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت تعلیمی شعبے سے وابستہ تدریسی اور دوسرے عملے کی ویکسینیشن میں مدد کرے گی۔ ٹیچرز کی فوری ویکسینیشن کا فیصلہ این سی او سی کی مشاورت سے کیا گیا۔ ترجمان وفاقی وزارت […]

Continue Reading

دنیا میں اب تک کتنے افراد کورونا سے شفایاب ہوئے؟

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 کروڑ 25 لاکھ 50 ہزار 85 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 33 لاکھ […]

Continue Reading

بھارت: مزید زائد افراد کورونا سے متاثر

بھارت میں مسلسل تیسرے روز کورونا وائرس سے 4 ہزار سے زائد اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ مزید 3 لاکھ 43 ہزار144افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گوا کے اسپتال میں آکسیجن کی فراہمی رکنے پر کورونا وائرس کے مزید 13 مریض ہلاک ہوئے جبکہ گزشتہ 4 دنوں کے دوران کورونا وائرس […]

Continue Reading