نیشنل جیوگرافک سوسائٹی نےجنوبی پانیوں کوسمندر تسلیم کرلیا

نیشنل جیوگرافک سوسائٹی نے جنوبی پانیوں کو سمندر تسلیم کرلیا، فیڈرل ایجنسی نے انٹارکٹیکا کو گرد پانیوں کو 1999ء میں سمندر قرار دیا تھا۔ فیڈرل ایجنسی کے انٹارکٹیکا کو گرد پانیوں کو 1999 ء میں سمندر قرار دینے پر انٹرنیشنل ہائیڈرو گرافک آرگنائزیشن کےتمام ممبرممالک متفق نہیں ہوئے تھے۔ جیوگرافرنیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے الیکس ٹیٹ […]

Continue Reading

رواں سال کاپہلا سورج گرہن آج کتنے بجے شروع ہو گا ؟ جانئے

رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہو گا تاہم یہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سورج گرہن پاکستان وقت کے مطابق دوپہر ایک بج کر 12 منٹ پر شروع ہو گا اور چار بج کر 34 منٹ تک جاری رہے گا ، سورج گرہن روس، گرین لینڈ ، […]

Continue Reading

آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ کا ملکہ الزبتھ کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ

آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے ادارے سے ملکہ الزبتھ کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ Magdalen کالج کے کامن روم میں نصب پورٹریٹ ہٹانے کی قرارداد امریکی طالب علم میتھیو نے پیش کی تھی۔ ملکہ کو نوآبادیاتی تاریخ کی علامت ٹھہرایا تھا۔ الزبتھ کی تصویر ہٹانے کے لیے ووٹنگ کی گئی جس میں دس طلبہ […]

Continue Reading

افسوس موجودہ دور ٹرین کے حادثات کا دور ثابت ہو رہا ہے: شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افسوس موجودہ دور ٹرین کے حادثات کا دور ثابت ہو رہا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع […]

Continue Reading

شعیب اختر بھی ہانیہ کیلئے بول پڑے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے مداحوں کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ کیا وہ بھی ڈھکے چُھپے الفاظ میں ہانیہ عامر کا ساتھ دینے میدان میں آگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

Continue Reading

امیتابھ بچن کی جائیداد کہاں کہاں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

بھارتی اداکار امیتابھ بچن بالی ووڈ کے جانے مانے اسٹارز ہونے کے ساتھ ساتھ بھارت کی ایک رئیس شخصیت بھی ہیں۔  امیتابھ بچھ نے حال ہی میں ممبئی میں دو فلیٹس پر مشتمل ایک گھر خریدا ہے جس کی مالیت 31 کروڑ بھارتی روپے بتائی جارہی ہے۔  یہی نہیں، امیتابھ بچن کی ممبئی کے ساحلی […]

Continue Reading

رواں سال ایتھیریم بلاک چین میں جدت متوقع

ایتھیریم کے بانی وائٹلیک بیوٹرن نے بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ امید کر رہے ہیں کے رواں سال کے آخر تک ایتھیریم بلاک چین پروف آف اسٹیک پر منتقل ہوجائے گا۔ اس جدید ٹیکنولوجی سے ایتھیریم کی مائنگ میں خرچ ہونے والی توانائی میں نمایاں کمی آئے گی بیوٹرن نے کہا […]

Continue Reading

راولپنڈی میں چھ افراد نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق اجتماعی زیادتی کا یہ افسوسنا ک واقعہ اسلام آباد کے علاقے تھانہ ایئر پورٹ کی حدود میں پیش آیا جہاں چھ افراد نے مبینہ طور پر خاتون کے ساتھ انتہائی […]

Continue Reading

پی ڈی ایم میں واپسی کا کوئی شوق نہیں، زاہد خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) میں واپسی کا شوق نہیں ہے ، اے این پی اپنے پلیٹ فارم سے سیاسی جدوجہد جاری رکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آرو ائے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رہنما اے […]

Continue Reading

کرکٹرز کا کنڈیشننگ کیمپ لگانے کا پلان

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ( این ایچ پی سی) میں کرکٹرز کا کنڈیشننگ کیمپ لگانے کا پلان بنایا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق  نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر اور پاکستان ٹیم منیجمنٹ کے درمیان مشاورت ہو گئی ہے، ہیڈ کوچ مصباح الحق اور دیگر کوچز کنڈیشننگ کیمپ کی نگرانی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل […]

Continue Reading