کراچی: پولیس انسپکٹر بیٹے کے ہاتھوں قتل

کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں گھریلو تنازعہ پر ایک نوجوان نے اپنے والد پولیس انسپکٹر کو اسی کے سرکاری پستول سے گولیاں مار کر قتل کر دیا، لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے جبکہ ملزم فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ سینئر سپریٹنڈنٹ کورنگی شاہجہان خان کے […]

Continue Reading

وزیراعظم نے مجھے مستعفی ہونے سے روک دیا ہے: فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ ضمنی الیکشن کی مہم میں اترنے کا اعلان کیا ہے تاہم وزیراعظم نے انہیں عہدے سے مستعفی ہونے سے روک دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیالکوٹ میں الیکشن کا محاذ گرم ہے، اسی سلسلے میں وزیراعظم […]

Continue Reading

آزاد کشمیرالیکشن نواز شریف پر اعتماد کا تاریخی فیصلہ ہو گا: شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کا الیکشن باشعور کشمیریوں کے نوازشریف کی قیادت پر اعتماد کا تاریخی فیصلہ ہو گا۔ لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ […]

Continue Reading

لاہور: عید سے 1 روز قبل سیکیورٹی کے انتظامات سخت

لاہور میں عید الاضحیٰ سے ایک روز قبل ہی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیئے گئے ہیں۔ لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ انہوں نے شہر بھر کے پولیس افسران کو فیلڈ میں رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لاہور شہر کے داخلی و خارجی […]

Continue Reading

ایک جگہ مختلف اوقات میں نمازِ عید کے زیادہ اجتماعات منعقد کیئے جائیں: محکمہ داخلہ سندھ

محکمۂ داخلہ سندھ نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر عید الاضحی کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ محکمۂ داخلہ سندھ کی گائیڈ لائنز کے مطابق ایک مقام پر مختلف اوقات میں عید کے ایک سے زائد اجتماعات منعقد کیئے جائیں۔ عید الاضحیٰ کے لیے جاری کی گئی محکمۂ داخلہ سندھ […]

Continue Reading

اسلام آباد: بدفعلی کے بعد ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کا ایک اور واقعہ

اسلام آباد میں بدفعلی اور ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔  رپورٹ کے مطابق ملزمان ویڈیو بنا کر بلیک میل کرکے نوجوان سے 2 سال تک بد فعلی کرتے رہے جب کہ ملزمان نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل بھی کی۔ متاثرہ نوجوان کی درخواست پر ملزمان کے […]

Continue Reading

وزیر اعلیٰ نے ڈی جی خان حادثے کی رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان ٹریفک حادثے سے متعلق کمشنر اور آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔ عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ غفلت کے ذمہ دار کو فی الفور قانون کی گرفت میں لایا جائے اور المناک واقعہ کی تحقیقات کر کے غفلت کے مرتکب افراد کا […]

Continue Reading

ڈیرہ غازی خان، بس اور ٹرک میں ٹکر، 25 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں تونسہ روڈ پر سیالکوٹ سے راجن پور آنے والی مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک ٹکر ہو گئی جس کے باعث 25 افراد جاں بحق جبکہ 35 زخمی ہوگئے۔بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ڈاکٹر نیّر عالم کے مطابق حادثے کی شکار بس میں 75 مسافر سوار […]

Continue Reading

بھارتی وزیر خارجہ کے بیان نے بھارت کی اصل حقیقت دکھائی، دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بیان نے بھارت کی اصل حقیقت دکھائی، بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے خلاف ایف اے ٹی ایف معاملہ سیاسی بنانے کا اعتراف کیا، بیان نےایف اےٹی ایف میں پاکستان مخالف منفی کردار پر پاکستان کے دیرینہ موقف کی تائید بھی کی ہے۔ دفتر […]

Continue Reading

سمیع ﷲ کے مجسمے میں ہاکی اور گیند دوبارہ نصب

بہاولپور میں فلائنگ ہارس اولمپیئن سمیع ﷲ کے مجسمے میں ہاکی اور گیند دوبارہ نصب کر دی گئی، ہاکی اور گیند مجسمے سے چوری کرلی گئی تھی۔ شہری کا کہنا ہے کہ مجسمہ لگانے کے کچھ دنوں بعد مجسمے سے بال چوری ہوئی، اب ہاکی غائب ہوگئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مجسمے سے […]

Continue Reading