سری لنکن کرکٹ ٹیم بنگلادیش پہنچ گئی

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے بنگلادیش پہنچ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم 3 روز قرنطینہ کے بعد بدھ سے ٹریننگ کرے گی۔ سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان تین ون ڈے میچز 23، 25 اور 28 مئی کو کھیلے جائیں گے۔

Continue Reading

عُمر گل اور یونس خان کی سُنہری یاد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل نے بیٹنگ کوچ یونس خان کے ہمراہ سُنہری یاد سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والے سابق فاسٹ بولر عُمر گل نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ماضی کی یادگار تصویر شیئر کی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر […]

Continue Reading